World

میکسیکو میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملہ

غزہ آپریشن پر برازیل کی طرف سے تل ابیب سے سفیر واپس بلالیے جانے کے بعد میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں اسرائیل کے سفارت خانے پر حملہ ہوا ہے۔سیکڑوں افراد سفارت خانے کے سامنے جمع ہوئے اور پُرزور احتجاج کیا۔ رفح آپریشن کے بعد مشتعل مظاہرین کی جانب سے …

Read More »

فرانس کی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

فرانسیسی پارلیمنٹ نے بائیں بازو کے ایک رکن پارلیمنٹ کو ایوان میں فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی شہر مارسیلی سے ریڈیکل لیفٹ فرانس انبوڈ (ایف ایف آئی) کے رکن پارلیمنٹ سیبسٹین ڈیلوگو نے حکومت سے فلسطین کو تسلیم …

Read More »

مٹی میں سونا کی افواہ پر پورا گاؤں امنڈ آیا، دفعہ 144 نافذ

بنگلادیش کے ایک گاؤں میں اینٹوں کے بھٹے سے سونا نکلنے کی خبر نے آس پاس کے گاؤں والوں کو پاگل کر دیا ہے، جو کہ سونا نکالنے کی تلاش میں امڈ آئے۔سینکڑوں کی تعداد میں رہائشی سونا نکالنے بیلچے، چھینی سمیت مختلف اوزار لے آئے، تاہم کامیابی کسی کو …

Read More »

مسجدالحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی اس سال یوم عرفہ پر خطبہ حج دینگے

مسجدالحرام کے امام وخطیب شیخ ماہر المعیقلی اس سال یوم عرفہ پر خطبہ حج دیں گے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حرمین انتظامیہ کے تحت دینی امور کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایوان شاہی نے شیخ ماہر المعیقلی کو یوم عرفہ کا خطبہ دینے کی ذمہ داری تفویض کی …

Read More »

فلسطین کو تسلیم کیے بغیر اسرائیل اپنا وجود قائم نہیں رکھ سکتا، سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب نے اسرائیل کے لیے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا ضروری قرار دیا ہے۔بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اسرائیل کے مفاد میں ہے کہ وہ فلسطین کو تسلیم کرلے کیونکہ وہ فلسطینی ریاست کے وجود کے …

Read More »

برطانوی شاہی محل میں آسامیاں خالی، تنخواہ کتنی ہوگی؟

برطانوی شاہی محل سے متعلق برطانوی میڈیا کی جانب سے انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شاہی محل کبھی سنسان نہیں دکھائی دیتا ہے، اور نہ سوتا ہے۔ملازمین کے لیے مختص کیا گیا دروازہ 24 گھنٹے کھلا رہتا ہے، جہاں رات کے 12 بجے بھی ملازمین کی آوت جاوت رہتی …

Read More »

سعودیہ نے 12سال بعد شام میں اپنا مقرر کر دیا

مشرق وسطیٰ کی سیاست میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، شام میں سعودی سفیر مقرر کردیا گیا۔سعودی عرب نے ایک دھائی سے زیادہ عرصے کے بعد فیصل المجفل کو شام میں اپنا سفیر مقرر کیا ہے۔ اہم تقرر پر فیصل المجفل نے سعودی قیادت سے اظہار تشکر کیا ہے۔واضح …

Read More »

رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 75 فلسطینی شہید

رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے بڑا حملہ کیا ہے، بمباری سے 75 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، شہداء میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔اسرائیلی بمباری سے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں آگ لگ گئی، بڑی تعداد میں شہادتیں آگ …

Read More »

مصر سے 4 امدادی ٹرک ایندھن لے کر غزہ میں داخل

مصر سے 4 امدادی ٹرک ایندھن لے کر کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوگئے۔شمالی سینائی میں مصری ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ خالد زاید نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ آج کرم ابو سالم کراسنگ سے تقریباً 200 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونے کی توقع …

Read More »

امریکی سپریم کورٹ کے جج کی اہلیہ ٹرمپ کے حامی انتہاپسندوں کی ساتھی نکلیں، پرچم الٹنے کا الزام

امریکی سپریم کورٹ کے جسٹس سیموئیل الیتو کی اہلیہ پر ٹرمپ کے حامی انتہا پسندوں کی حمایت کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 میں بائیڈن کی فتح کے بعد جب ٹرمپ کے حامیوں نے دارالحکومت پر دھاوا بول تو جسٹس الیتو …

Read More »
Skip to toolbar