World

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا

کرکٹ آسٹریلیا نے بی بی ایل میں نئی طرز کی فائنل سیریز متعارف کرا دی،بی بی ایل میں چالیس لیگ میچز ہوں گے ،فائنل سیریز چار میچز پر مشتمل ہو گی۔ پہلا میچ 7 دسمبر کو گزشتہ برس کی فائنلسٹس برسبین ہیٹ اور میلبرن اسٹارز کے درمیان برسبین میں کھیلا …

Read More »

کسی بھی عقیدے کے مقدسات کی توہین قابل قبول نہیں، پوپ فرانسیس

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس نے کہا ہے کہ سویڈن میں پیش آنے والے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔خبر رساں ادارے عرب نیوز کے مطابق پوپ فرانسیس نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی۔ انہوں نے سویڈن میں پیش …

Read More »

روس کیخلاف نیٹو نے نئے فوجی منصوبے تیار کرنے کا اعلان کر دیا

مغربی ممالک کے فوجی اتحاد نیٹو نے روس کے خلاف اپنے نئے فوجی منصوبے تیار کرنا شروع کرد ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹو کے ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فوجی کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل راب بویر کا کہنا تھا کہ اگرچہ روس کی زمینی افواج کا بڑا …

Read More »

اسرائیل کے مسلسل حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہوگئی

اسرائیل کے جینن میں مسلسل حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج جینن میں مہاجرین کیمپ پر مسلسل فضائی حملے کررہی ہے جب کہ اس دوران رہائشی بلاکس میں ڈرون حملے کیے گئے جس کی ویڈیوزبھی سامنے …

Read More »

ایران کیجانب سے پاکستانی سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

ایران کی جانب سے بلوچستان میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ایرانی سفارتخانے کے ترجمان نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں پاکستانی سکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی شدید ترین مذمت کرتے ہیں، دہشت گردی خطے …

Read More »

سعودی شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے،سعودی عرب کی شاہی عدالت نے ان کے انتقال کی تصدیق بھی کر دی ہےسعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کا اعلان کیا ہے …

Read More »

قرآن پاک کی بے حرمتی ناقابل قبول : اسلامی ممالک ٹھوس اقدامات کریں ، او آئی سی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے زور دیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک قرآن پاک اور پیغمبر اسلام کی توہین کے واقعات کی روک تھام کیلئے اجتماعی اور …

Read More »

فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل پر عینی شاہدین سامنے آگئے

فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے واقعے کے پانچویں روز بھی پرتشدد مظاہرے جاری ہیں جبکہ افسوسناک واقعے کے عینی شاہد کی آڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے پانچویں روز …

Read More »

بحیرہ اوقیانوس میں غرق ہونے والی ٹائٹین آبدوز بارے نئی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

بحر اوقیانوس کے گہرے پانیوں میں ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سفر کرتے ہوئے دباؤ کے باعث تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کو تلاش کرنے والے ماہرین کی ٹیم کے سربراہ ریسکیو آپریشن کی تفصیلات سناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ایڈ کاسانو Pelagic Research Services کے چیف ایگزیکٹو ہیں اور نیویارک …

Read More »

آئی سی سی ورلڈکپ : کون سی 2 ٹیمیں کوآلیفائی راؤنڈ جیتیں گی؟

رواں برس اکتوبر میں کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ بھارت میں سجنے جارہا ہے جس کے لیے تیاریوں کا آغاز ابھی سے شروع ہوگیا ہے اور اسی کے پیشِ نظر زمبابوے میں سپر سکس مرحلہ جاری ہے جس کے اختتام پر …

Read More »
Skip to toolbar