ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل آٹھویں کامیابی حاصل کرلی۔ایڈن گارڈنز کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ …
Read More »World
بھارت نے ورلڈ کپ 2023 سے کھربوں کما لئے
بھارت کو ورلڈکپ 2023 سے ہونے والی آمدنی کی تفصیلات سامنے آگئیں، ایک تحقیق کے مطابق اس ٹورنامنٹ سے بھارت کو پاکستانی کرنسی میں66 ہزار کروڑ روپے ( 2 اعشاریہ 6 بلین ڈالرز) سے زائدکی آمدنی متوقع ہے جس سے دنیا کے امیر ترین بھارتی بورڈ کے خزانے مزید بھر …
Read More »شمالی غزہ پر اسرائیلی بمباری میں تیزی
شمالی غزہ پر اسرائیل نے بمباری تیز کردی اور فلسطینیوں کو آج جنوبی غزہ کی طرف نقل مکانی کے لیے 4 گھنٹے کی مہلت کا اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پہلے بھی محفوظ قرار دیے گئے روٹ پر اسرائیل کئی قافلوں کو نشانہ بنا چکا ہے جبکہ رات …
Read More »افغان فاسٹ بولر نوین الحق کا آسٹریلیا کو طیش دلانے کے لئے سیاسی طنز
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نوین الحق نے آسٹریلیا کی ٹیم کو طیش دلانے کے لئے سیاسی نوعیت کا طنز کیا ہے۔نوین الحق نے آسٹریلیا کے خلاف 7 نومبر کو شیڈول میچ سے قبل سوشل میڈیا …
Read More »اسرائیلی فوج کا رات کے اندھیرے میں المیغاذی کیمپ پرحملہ،51 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ پر رات کے اندھیرے میں المیغاذی کیمپ پرحملہ کردیا، جس کے نتیجے میں51 فلسطینی شہید ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد دھماکے بھی سنے گئے، المیغاذی کیمپ پر حملے میں 51 فلسطینی شہید ہوگئے، شہدا میں بچے بھی شامل ہیں۔حماس نے بھی اسرائیل پر راکٹ …
Read More »بحرین اور اردن کے بعد ترکیہ نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
اردن اور بحرین کے بعد ترکیہ نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ترک وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں اور انسانی صورتحال پر مشاورت کے لیے سفیر کو واپس بلایا ہے۔اسرائیل کا سفیر بھی سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے …
Read More »آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 33 رن سے شکست دے دی
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 36 ویں میچ میں آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 33 رن سے شکست دے دی۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلیا کی ٹیم 49.3 اوور میں …
Read More »اسرائیل کا غزہ میں الفخورہ اسکول پر حملہ
اسرائیل کا غزہ میں الفخورہ اسکول پر جبالیہ کیمپ پر تیسرا بڑا حملہ ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق، یہ غزہ شہر کے شمال میں الصفاوی کے علاقے میں بے گھر خاندانوں کو پناہ دینے والے اسامہ بن زید اسکول پر مہلک حملے کے چند گھنٹے بعد یہ حملہ ہوا، جس میں …
Read More »اسرائیلی فوجیوں کو پھنسانے کیلئے حماس کا جنگی منصوبہ سامنے آگیا
حماس نے غزہ شہر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی اسرائیلی زمینی افواج کو گھیرنے اور زیر کرنے کی مکمل تیاریاں کر رکھی ہیں۔فلسطینی آزادی پسند عسکری تنظیم حماس کی اعلیٰ قیادت کے قریبی ذرائع نے خبر رساں ایجنسی ”روئٹرز“ کو بتایا کہ حماس نے غزہ کی پٹی میں …
Read More »ورلڈ کپ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35 ویں میچ میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل ایس) میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 21 رن سے شکست دے دی۔بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں کھیلےگئے میچ میں قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی …
Read More »