World

رفح سے فلسطینیوں کی بے دخلی جنگی جرم تصور ہو گا، فرانس کی اسرائیل کو تنبیہ

فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو پر واضح کر دیا ہے کہ رفح سے فلسطینیوں کی زبردستی بے دخلی جنگی جرم تصور ہو گا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی صدر نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کی 800 ہیکٹر زمین …

Read More »

پہلا ٹیسٹ: سری لنکا نے بنگلادیش کو 328 رنز سے ہرا دیا

سری لنکا نے بنگلادیش کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں328رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔511 رنزکے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 182رنز بناکر آؤٹ ہوئی، بنگلادیش کے مومن الحق 87 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔سری لنکن بولر کاسون رجیتھا نے میچ میں پانچ وکٹیں حاصل …

Read More »

رمضان کا پہلا عشرہ: ایک کروڑ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد

رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران تقریباً 10 ملین کے قریب زائرین کی مسجد نبویؐ آمد ہوئی اور ساڑھے 7 لاکھ کے قریب خوش نصیبوں نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے امور کی جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

تاپسی پنو پیا دیس سدھار گئیں

بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو پیا دیس سدھار گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو اور ان کے دیرینہ بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو نے گزشتہ ہفتے (23 مارچ کو) بھارتی ریاست ادے پور میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی وفد انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کا 2 رکنی وفد چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا۔آئی سی سی کے وفد میں سینئر منیجر ایونٹ آپریشن سارا ایڈگر اورمنیجر ایونٹ آپریشن عون زیدی شامل ہیں، آئی سی سی وفد آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہولتوں …

Read More »

سعودی عرب نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے تعطیل کا اعلان کیا ہے۔انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے 4 روزہ تعطیللات کی تصدیق کی ہے جس کا آغاز پیر 8 اپریل سے ہوگا۔پیر سے شرقوع ہونے والی چھٹیاں جمعرات 11 …

Read More »

غزہ جنگ، مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک

بنیامین میں حماس سے جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی افسر مارا گیا.اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہلاک فوجی کی شناخت کمانڈو فارمیشن ڈوڈیون یونٹ کے میجر ایلی ڈیوڈ گارفنکل کے نام سے ہوئی ہے۔دوسری جانب سرایا القدس کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں 4 اسرائیلی فوجی …

Read More »

روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر فضائی حملے

روس کے زیر انتظام یوکرین کے علاقے سیوستا پول میں میزائل حملے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی۔روسی حکام کے مطابق روسی فضائی دفاعی نظام نے 10 سے زائد میزائل مار گرائے، میزائل حملوں میں ایک خاتون زخمی ہوئی ہے جبکہ گیس لائن اور عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔دوسری جانب روس …

Read More »

ماسکو حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی ہے۔ماسکو کے کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملے میں 40 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، دوسری جانب یوکرین نے ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملے …

Read More »

بھارتی عدالت نے مدرسہ قانون کو غیر آئینی قرار دے دیا

بھارتی عدالت نے مدرسہ قانون کو سیکولرزم کے خلاف غیر آئینی قرار دے دیا ہے، جبکہ عدالت نے اسے سیکولرزم کے پرنسپلز کے منافی بھی قرار دے دیا ہے۔بھارتی ریاست اتر پردیش کی الٰہ باد ہائی کورٹ نے جمعے کے روز اتر پردیش بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو …

Read More »
Skip to toolbar