World

اہرام مصر کی تعمیر کے اسرار کا ممکنہ جواب سائنسدانوں نے جان لیا

صدیوں پرانے اہرام مصر عرصے سے لوگوں اور سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔عرصےسے سائنسدانوں کے لیے یہ سوال معمہ بنا ہوا ہے کہ ہزاروں سال قبل کس طرح قدیم مصر میں بہت زیادہ بھاری پتھروں کے ساتھ اتنے بڑے اہرام کیسے تعمیر کیے گئے مگر اب اس …

Read More »

کملا ہیرس کے شوہر کا بیٹی کی ٹیچر کیساتھ جنسی تعلق کا اعتراف

امریکی نائب صدر اور حکمراں جماعت کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے شوہر ڈوؤگ ایمہوف نے چونکا دینے والے بیان میں پہلی شادی کے دوران ایک اور خاتون کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے کا اعتراف کیا ہے۔ڈیلی میل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا ڈوؤگ ایمہوف کا اپنی ایک …

Read More »

کملا ہیرس کو ووٹ دینے کیلیے زندہ ہوں: 99 سالہ سابق امریکی صدر

امریکا کے سابق صدر 99 سالہ جمی کارٹر نے کہا ہے کہ میں کملا ہیرس کو ووٹ دینے کے لیے زندہ رہنے کی کوشش میں ہوں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر رہنے والے کمی کارٹر اب 99 سال کے ہوگئے ہیں اور متعدد …

Read More »

سعودی عرب: غیر رجسٹرڈ حاجیوں کی شناخت کیلئے اسمارٹ کیمروں کا استعمال شروع کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب حفاظتی انتظامات کو بہتر بنانے اور غیر رجسٹرڈ حاجیوں کا پتہ لگانے کے لیے جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال بڑھا رہا ہے، جس میں مصنوعی ذہانت سے لیس کیمرے بھی شامل ہیں۔سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ وزارت داخلہ کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے کوٹ ڈی آئیور کے …

Read More »

حماس کا نیا سربراہ کون؟ فیصلہ ہوگیا

الاخوان کی طرف سے خالد مشعل کو ہنیہ کی جانشینی دینے پر اتفاق ہو گیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق لندن میں الاخوان المسلمون، ایک بین الاقوامی تنظیم کے رہنماؤں اور حماس کے ایک رہنما کے درمیان ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں اسماعیل ہنیہ کی جانشینی خالد …

Read More »

بنگلہ دیش میں سول نافرمانی اور ہنگامے، ہلاکتوں کی تعداد 52 ہوگئی

بنگلہ دیش کی حکومت کے سخت گیر اور انتقامی رویے کے باعث طلبہ تحریک نے ملک گیر سِول نافرمانی کی کال دے دی ہے۔ طلبہ تحریک سے وابستہ طلبہ کا کہنا ہے کہ حکومت وعدہ خلافی کر رہی ہے۔ کئی شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں جن میں مزید 52 …

Read More »

غزہ میں اسرائیل کی الاقصیٰ اسپتال اور اسکول پر بمباری؛ 20 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے دیر البلاح میں الاقصی شہدا اسپتال کے صحن میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر اور پھر ایک اسکول کے خیمہ گاہ پر بھی وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید اور 18 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الاقصیٰ اسپتال …

Read More »

اسرائیل نے امریکا کی رضامندی سے اسماعیل ہنیہ پر قاتلانہ حملہ کیا: ایرانی انٹیلی جنس

ایران کے انٹیلی جنس وزیر اسماعیل خطیب کا کہنا ہے کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں اسرائیل کو امریکا کی رضامندی حاصل تھی۔اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف میں …

Read More »

ایران کھلی دھمکی، ’اسرائیل سے انتقال لینے کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے

ایران نے اعلان کردیا کہ وہ اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی نگراں وزیر خارجہ کا یواین سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ علی باقری نے کہا اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے ایران کی قومی سلامتی پر حملہ کیا …

Read More »

امریکی وزیردفاع نے خالد شیخ محمد سمیت 3 ملزمان کی ڈیل ختم کردی

بائیڈن انتظامیہ کا 11 ستمبرکے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی ڈیل سے متعلق بڑا یوٹرن سامنے آ گیا، خالد شیخ محمد اور دیگر 2 ملزمان کی ڈیل ختم کردی گئی۔امریکی وزیر دفاع نے خالد شیخ محمد سمیت دیگر 2 ملزمان کی ڈیل ختم کرنے کے بعد مقدمے کی نگرانی خود سنبھالتے ہوئے …

Read More »
Skip to toolbar