اسرائیل کی غزہ کے پناہ گزین اسکولوں، اسپتالوں پر بمباری اور بیروت پرحملوں سے مجموعی طور 92 افراد شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے اپنی جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور اسپتالوں پر بمباری کرکے مزید 70 سے زیادہ فلسطینی شہید کردیے۔اس کے …
Read More »World
اسرائیل نے ایرانی میزائل گرنے کی رپورٹ دینے والے 5 صحافیوں کو حراست میں لے لیا
اسرائیل نے نیواتم ائیر بیس اور انٹیلی جنس اڈے پر ایرانی میزائل گرنے کی رپورٹ دینے والے امریکی صحافی سمیت 5 صحافیوں کو حراست میں لے لیا۔جیریمی لوفرڈو (Jeremy Loffredo) نامی صحافی پر دوران جنگ دشمن کی مدد کرنےکا الزام عائد کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ روسی صحافی آندرے ایکس …
Read More »حملے کیلیے جس کی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا، ایران
ایران نے خلیج فارس میں امریکی اتحادیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کیلیے جس کی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا۔امریکی اخبار کے مطابق تہران نے خفیہ سفارتی ذرائع سے اردن، امارات، سعودی عرب اور قطر کو خبردار کردیا۔اخبار کا دعویٰ ہے کہ ان …
Read More »لبنانی فوج نے بیروت ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا
لبنانی فوج نے بیروت ایئرپورٹ کا کنٹرول سبنھال لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان میں اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ کے لئے ہتھیاروں کی موجودگی کے بہانے بیروت ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کے امکان پر تشویش پائی جاتی ہے، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لبنانی فوج اس لائن میں …
Read More »بائیڈن اور نیتن یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ، ایران کے خلاف کارروائی پر غور
امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق دونوں رہنماؤں نے 30 منٹ تک بات چیت کی اور ایران کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کا …
Read More »اسرائیل کی حماس چیف یحییٰ سنوار کو قتل کرنے کی کھلے عام دھمکیاں
اسرائیل نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے چیف یحییٰ سنوار کو قتل کرنے کی کھلے عام دھمکیاں دے دیں۔غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلائرز گرائے گئے، جس میں حماس رہنما یحییٰ سنوار کو دھمکی دی گئی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں فلائرز گرائے ہیں، جس میں …
Read More »شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے زمینی رابطہ منقطع کر دیا
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے زمینی رابطہ منقطع کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے لیے رابطہ سڑکوں اور ریلوے کو مکمل طور پر منقطع کرنے کا اعلان کا ہے۔شمالی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ آج سے جنوبی کوریا کے …
Read More »اسرائیلی زمینی کارروائی سے نہیں ڈرتے، میزائل حملے بڑھا رہے ہیں: ڈپٹی چیف حزب اللّٰہ
ڈپٹی چیف حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میزائل حملوں کا دائرہ بتدریج بڑھا رہے ہیں، اسرائیلی حملوں سے خوفزدہ نہیں ہیں۔حزب اللّٰہ کے ڈپٹی چیف شیخ نعیم قاسم نے اسرائیل پر حملوں کے ایک سال مکمل ہونے پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن مشرقِ وسطیٰ میں …
Read More »ترکیہ کا لبنان سے کل اپنے شہریوں کا انخلاء کرانے کا عندیہ
ترکیہ کل بروز بدھ بحری جہاز کے ذریعے لبنان سے اپنے شہریوں کا انخلاء کرائے گا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ترک وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں درخواست جمع کروانے والے ترک شہریوں کی واپسی کے لیے بحریہ کے 2 جہاز آج بیروت پہنچیں گے۔ترک وزارتِ …
Read More »ہریانہ انتخابات میں بی جے پی نے ہیٹ ٹرک کر لی
بھارتی ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے] بی جے پی تیسری بار حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کانگریس اور بی جے پی میں سخت مقابلہ ہوا ہے۔ابتدائی رجحانات کے مطابق بی جے پی ہریانہ میں …
Read More »