ہریانہ انتخابات میں بی جے پی نے ہیٹ ٹرک کر لی

Share

بھارتی ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے] بی جے پی تیسری بار حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کانگریس اور بی جے پی میں سخت مقابلہ ہوا ہے۔ابتدائی رجحانات کے مطابق بی جے پی ہریانہ میں ہیٹ ٹرک کے لیے تیار ہے۔اب تک بی جے پی 47 نشستوں کے ساتھ آگے ہے، جبکہ کانگریس 34 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔واضح رہے کہ ہریانہ میں 5 اکتوبر کو اسمبلی کی 90 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی تھی

Check Also

کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا

Share امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود …