سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق ایف بی آئی اور سیکریٹ سروس کی تحقیقات جاری ہیں۔حکام کے مطابق حملہ آور نے حملے سے پہلے جگہ کا جائزہ لیا تھا، اہلکاروں کے ریڈار پر بھی کئی بار آیا مگر اسے روکا تک نہ گیا، جو اہلکار حملہ آور …
Read More »World
امریکی صدر جوبائیڈن پھر کورونا میں مبتلا ہوگئے
امریکا کے صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے، جس کے بعد تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں۔وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا کی معمولی علامات ہیں، انہیں ویکسین لگادی گئی ہے۔ انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے اور دفتری امور انجام دیتے رہیں گے۔ایک ہی …
Read More »اماراتی شہزادی شیخہ مہرہ نے اپنے شوہر کو طلاق دے دی
اماراتی شہزادی شیخہ مہرہ کا سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کردیا، نمتحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کر دیاشہزادی شیخہ مہرہ نے لکھا ہے کہ پیارے شوہر، جیسا کہ …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں فلسطینی پرچم لہرانے پر عزادار گرفتار
مقبوضہ کشمیر میں یوم عاشور کے موقع پر عزاداروں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ پولیس نے متعدد عزاداروں کو گرفتار کرکےان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں عزاداروں نے یوم عاشور کے جلوسوں میں سینہ کوبی کرتے ہوئے فلسطین کا پرچم بھی لہرادیا۔ یہ بات …
Read More »بنکاک کے لگژری ہوٹل میں 6 غیر ملکی سیاحوں کی موت بارے شواہد مل گئے
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے لگژری ہوٹل میں ہلاک ہونے والے 6 افراد کی موت زہر خوانی سے ہونے کی تصدیق ہوگئی۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق بنکاک پولیس نے تصدیق کی ہے کہ تمام افراد زہر (سائنائیڈ) ملی چائے پینے سے ہلاک ہوئے جب کہ یہ انکشاف بھی ہوا …
Read More »مسقط کی مسجد امام علی پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
انتہا پسند داعش نے گزشتہ روز عمان کے دارالحکومت مسقط کے علاقے وادی کبیر میں مسجد علی ابن طالب میں حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔مسجد پر دہشت گرد حملے میں پانچ پاکستانیوں سمیت نو عزادار جاں بحق اور تیس زخمی ہوئے تھے۔ اس واقعے کے بعد عمان میں متعدد …
Read More »امریکا، ہیوسٹن اور ڈیلس میں یوم عاشور کے جلوس برآمد
دنیا بھر کی طرح امریکا کی ریاست ٹیکساس کے دو بڑے شہروں ہیوسٹن اور ڈیلس کے ڈاؤن ٹاؤن میں نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی لازوال قربانی کی یاد میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد کیے گئے۔ہیوسٹن میں انجمن پاسبان عزا کے زیر اہتمام عاشورہ …
Read More »تھائی لینڈ کے لگژری ہوٹل سے چھ افراد کی لاشیں برآمد
تھائی لینڈ میں ایک لگژری ہوٹل کے کمرے سے چھ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تھائی پولیس کی ان افراد کی موت زہر سے ہونے کے امکان کے متعلق تحقیقات جاری ہے۔بینکاک کی میٹروپولیٹن پولیس کے کمشنر ٹھیتی سائنگساوانگ کے مطابق لاشوں کو گرینڈ حیات ہوٹل کی پانچویں منزل …
Read More »ایلون مسک کا ٹرمپ کی انتخابی مہم کیلئے ماہانہ 45 لاکھ ڈالر عطیہ دینے کا اعلان
ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی حمایت کرنے والی نئی سپر پولیٹیکل ایکشن کمیٹی (سپر پی اے سی) کو ماہانہ 45 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق، یہ عطیات امریکا پی اے سی کو جائیں گے، …
Read More »بنگلہ دیشی وزیراعظم کے ’چپڑاسی‘ کے اکاؤنٹ سے 400 کروڑ برآمد ہونے کا انکشاف
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کے سابق اردلی کے اکاؤنٹ سے 400 کروڑ روپے برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اس انکشاف کے بعد بنگلہ دیش کے مرکزی بینک نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کے سابق پرسنل اسسٹنٹ جہانگیر عالم، ان کی اہلیہ اور وزیراعظم سے متعلقہ کئی اداروں کے …
Read More »