تھائی لینڈ کے لگژری ہوٹل سے چھ افراد کی لاشیں برآمد

Share

تھائی لینڈ میں ایک لگژری ہوٹل کے کمرے سے چھ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تھائی پولیس کی ان افراد کی موت زہر سے ہونے کے امکان کے متعلق تحقیقات جاری ہے۔بینکاک کی میٹروپولیٹن پولیس کے کمشنر ٹھیتی سائنگساوانگ کے مطابق لاشوں کو گرینڈ حیات ہوٹل کی پانچویں منزل کے کمرے سے اسٹاف نے مہمانوں کا چیک آؤٹ ٹائم 24 گھنٹے سے زیادہ گزر جانے کے بعد برآمد کیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ بظاہر ڈکیتی کا نتیجہ نہیں لگتا، نہ ہی ان افراد کے جسموں پر کسی قسم کے تشدد کے کوئی نشانات پائے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar