World

کینیڈا کا تین سالوں میں 14 لاکھ تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان

کینیڈا اگلے تین سالوں میں 14 لاکھ امیگرنٹس کو خوش آمدید کہے گا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر امیگریشن شان فریزر کا کہنا ہے کہ کینیڈا 2023 میں 4 لاکھ 65 ہزار نئے مستقل رہائشیوں کو خوش آمدید کہے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ 2024 …

Read More »

میں 2024ء میں وائٹ ہاؤس واپس آؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دیا ہے۔3 اکتوبر کی شب آئیووا میں وسط مدتی انتخابات کے حوالے سے ہونے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ‘اس بات کا بہت، بہت، بہت زیادہ امکان ہے کہ …

Read More »

امریکا اورجنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کےدوران شمالی کورین طیاروں کی دراندازی

شمالی کوریا کے لڑاکا طیاروں کی جنوبی کوریا کی سرحدی خلاف ورزی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جنوبی کورین فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے طیارے آج چار گھنٹے تک ملک کی فضائی حدود میں پرواز کرتے رہے۔حکام نے بتایا کہ صبح 11 سے سہ پہر 3 …

Read More »

آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ نےونڈسرکیسل میں کئی باربھوت دیکھے، برطانوی میڈیاکادعویٰ

آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو ونڈسر کیسل میں اپنی ہم نام ملکہ، ملکہ الزبتھ اول کا بھوت دکھائی دیتا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ اکیلی نہیں تھیں جنہیں ملکہ الزبتھ اول کا بھوت نظر آتا تھا بلکہ ان کی ہمشیرہ شہزادی مارگریٹ کو بھی ونڈسر کیسل میں ملکہ …

Read More »

ایلون مسک نےٹوئٹر ملازمین کی ڈیوٹی میں اضافہ کردیا ،متعدد ملازمت سے فارغ

ٹویٹر کے نئے باس ایلون مسک نے ٹوئٹر کا نظام سنبھالتے ہی ملازمین کی زندگی اجیرن کردی، ایسا ہم نہیں ٹوئٹر ملازمین کہہ رہے ہیں، جو اپنے نئے سربراہ کے سخت فیصلوں سے پریشان دکھائی دے رہےہیں۔ٹوئٹر کی نئے سربراہ نے ٹوئٹر خریدتے ہی بلو ٹک پر فیس عائد کردی …

Read More »

آسٹریلوی قنطاس ایئرویز کے 100 سال پورے ہونے پر یادگار پرواز

ایئر لائن قنطاس ایئر جوکہ آسٹریلیا کی سرکاری ایئر لائن ہے نے چارلی وِل سے کلونکری لانگریچ روٹ پر اپنی پہلی فلائٹ کے 100 سال پورے ہونے پر کامیاب یادگاری پرواز کی۔ قنطاس ایئر ویز لمیٹڈ آسٹریلیا کی فلیگ کیریئر فضائی کمپنی ہے اور بیڑے کے سائز، بین الاقوامی پروازوں …

Read More »

جوہری طاقتوں کا براہ راست ٹکراؤ تباہ کن ہو سکتا ہے، روس کی وارننگ

دنیا کی پانچ بڑی جوہری طاقتیں براہ راست مسلح تصادم کے دہانے تک پہنچ چکی ہیں جو کہ تباہ کن نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔روس نے دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی جوہری طاقتوں کے درمیان کسی جوہ تصادم سے گریز کرنا ان کی اولین ترجیح …

Read More »

ہم قاسم سلیمانی کی شہادت نہیں بھولیں گے، بدلہ لیں گے، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای

ایران کے رہبرِاعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکاکی فوجی کارروائی میں میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔انھوں نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ہم قاسم سلیمانی کی شہادت کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ہم نے (سلیمانی …

Read More »

ہَيّا کارڈ رکھنے والوں کے لیے یواے ای کا 27 ڈالرمیں کثیر داخلہ سیاحتی ویزا

عرب امارات نے منگل سے ’ہَيّاکارڈ‘ کے حاملین کو کثیر داخلہ سیاحتی ویزے کے اجرا کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کردی ہیں۔یہ اجازت نامہ فیفا ورلڈ کپ کے میچ دیکھنے کے لیے شائقین کو 27 ڈالر(100 درہم) میں 90 دنوں میں متعدد بار قطر سے پڑوسی متحدہ عرب امارات …

Read More »

روسی صدر موزی بیماری میں مبتلا ؟ افواہیں پھر گرم

عالمی میڈیا ایک بار پھر روسی صدر لادیمیر پیوٹن کی خرابی صحت کے حوالے سے بحث و تمحیص کا. مرکز بنا ہوا ہے کہ پیوٹن کے ہاتھ پر کچھ سیاہ نشانات دیکھے گئے جس کے بعد اندازہ لگایا جارہا ہے کہ ان کا کسی بیماری کے حوالے سے علاج جاری …

Read More »
Skip to toolbar