World

نئے سال کا آغاز : توہم پرست سرخ زیر جامے پہننے کو تیار

نیا سال شروع ہونے پر کچھ لوگوں نے اپنے سرخ زیر جامے (انڈر وئیر) تیار کر لیے ہیں۔کچھ روایات اور رسومات سینکڑوں سال پرانی ہوتی ہیں، لیکن اس کا مطلبہ ہرگز یہ نہیں کہ عجیب نہ ہوں۔جنوبی امریکا میں لوگ نئے سال کی تیاری میں لوبیا کھاتے ہیں، اسپین میں …

Read More »

رضوان کا متنازع آؤٹ: پی سی بی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ

آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ کے دوران محمد رضوان کے متنازع آؤٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے امپائرنگ اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق معاملات انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔گزشتہ روز پیٹ کمنز کی گیند پر رضوان نے بال پر جھکنے کی کوشش کی …

Read More »

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

روس کے یوکرین پر حملے میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔یوکرینی وزیر داخلہ کے مطابق روس نے میزائلوں سے کیف، خار کیف، اوڈیسا، دنپرو اور لویو میں اسپتال، شاپنگ مال اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، حملوں میں 30 افراد ہلاک اور …

Read More »

امارات کا فضائی کرائے 60 فیصد تک کم کرنے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات کے لیے فضائی کرائے جنوری کے وسط کے بعد 50 فیصد تک گھٹ سکتے ہیں۔ ہائی ڈیمانڈ روٹس پر بھی فضائی کرایوں میں غیرمعمولی کٹوتی کی جائے گی۔سالانہ شاپنگ فیسٹیول کے باعث دبئی کے کرائے اس وقت 25 سے 50 فیصد زیادہ ہیں۔ شاپنگ سیزن ختم ہونے …

Read More »

عامر خان کی بیٹی کے شادی پر 2 ولیمے کیوں؟

بالی ووڈ انڈسٹری کے مقبول اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان اور نوپور شیکھرے کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایرا خان اور نوپور شیکھرے کی شادی 3 جنوری کو باندرہ کے عالیشان تاج لینڈز اینڈ ہوٹل میں ہوگی۔6 سے 10 جنوری کے درمیان اس …

Read More »

نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت

نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا۔نیپال کی میڈیا رپورٹ کے مطابق کھٹمنڈو ڈسٹرکٹ کورٹ کے سنگل بینچ پر مشتمل جج ششر راج نے جمعہ کو محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالتی فیصلے میں نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لامیچانے کو لڑکی سے زیادتی کا مجرم …

Read More »

دنیا میں پہلی بار 100 ارب ڈالرز کی مالک بننے والی خاتون

دنیا میں پہلی بار ایک خاتون 100 ارب ڈالرز سے زیادہ دولت کی مالک بن گئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والی فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس کے اثاثے 100 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئے ہیں اور وہ پہلی خاتون ہیں جو ایسا کرنے میں کامیاب …

Read More »

غزہ پر رات بھر اسرائیلی بمباری، متعدد بچے شہید و زخمی

اسرائیلی افواج نے غزہ پر رات بھر بمباری کرکے قیامت برپا کر دی، البلاح کے علاقے میں رہائشی عمارت پر حملے میں متعدد بچے شہید و زخمی ہو گئے۔رفح میں کویتی اسپتال کے قریب اسرائیلی حملے میں 21 فلسطینی شہید ہو گئےاسرائیلی فوج نے بچوں سمیت کئی مزید فلسطینی گرفتار …

Read More »

میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دیدی

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا اور عبد اللہ شفیق چار رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ 12 کے …

Read More »

کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے

کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے.کویتی وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے متعدد کیسز ریکارڈ پر آئے ہیں تاہم نئے ویرینٹ سے متعلق تشویش کی کوئی بات نہیں۔ترجمان کے مطابق اگر کوئی کورونا وائرس کا …

Read More »
Skip to toolbar