سڈنی کے گرجاگھر میں چاقو بردار شخص کے حملے میں پادری سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔گرجا گھر میں پادری پر حملہ تقریر کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ آسٹریلیا کے گرجا …
Read More »World
دہشت گردی پھیلانے، نازیبا مواد ڈالنے پر بھارت میں 2 لاکھ ایکس اکاؤنٹ بند
معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے بھارت میں اپنے 2 لاکھ سے زائد اکاؤنٹ غیر قانونی مواد اور نقصان دہ مواد اپ لوڈ کرنے پر معطل کردیے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام کے تحت X نے 1235 اکاؤنٹ بند کردیے ہیں۔ٹائمز آف انڈیا …
Read More »پچاس لاکھ ڈالر تاوان وصولی کے بعد بنگلادیشی کارگو جہاز چھوڑ دیا گیا
صومالی قزاقوں نے 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد بنگلادیشی پرچم والے کارگو جہاز کو چھوڑ دیا۔ بنگلادیشی جہازکی رہائی 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد ممکن ہوئی جس کے بعد صومالی قزاقوں نے کارگو جہاز کو عملے کے 23 افرادسمیت رہا کیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق …
Read More »عمرہ ویزا پر کام ڈھونڈنے والوں کو سعودی عرب کی وارننگ
سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ عمرہ ویزا پر آنے والے ملازمت تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں۔ سعودی حکام نے عمرہ ویزا پر آنے والوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ویزے کی میعاد ختم ہونے سے پہلے ہی اپنے ملک واپس چلے جایا کریں۔ایک بیان میں سعودی …
Read More »ایران، اسرائیل کشیدگی: یو این سیکرٹری جنرل کی زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل
اقوام متحدہ نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انتونیو گوتریس نے فریقین سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر …
Read More »ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے، امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم کو دو ٹوک جواب
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو صاف صاف بتا دیا ہے کہ امریکا ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لے گا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل پر ایران کے حملےکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تناؤ میں اضافہ نہیں چاہتے، اسرائیل کے دفاع …
Read More »ایرانی حملہ: اسرائیل کی درخواست پر یو این کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب
ایران کے اسرائیل پرحملےکے بعداقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کےمطابق رات 1 بجےہوگا۔اسرائیل نے سلامتی کونسل کے صدر کو لکھےگئے خط میں کہا کہ ایران کاحملہ عالمی امن،سکیورٹی کیلئے بڑاخطرہ ہے،ایران نے جوابی خط میں …
Read More »ایرانی حملوں سے اسرائیل میں کھلبلی، لوگوں نے خوراک جمع کرنی شروع کردی
ایران کی طرف سے ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں کھلبلی مچ گئی ہے اور لوگوں نے شدید بدحواسی کے عالم میں ضروری اشیا کو ذخیرہ کرنا شروع کردیا ہے۔مقبوضہ بیت المقدس میں ایک شخص نے بتایا کہ اسے اور اس کے اہلِ خانہ کو یقین ہے کہ …
Read More »ایران نے 185 ڈرون، 110 میزائل، 36 کروز میزائل داغے: اسرائیل
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 185 ڈرون، 110 میزائل اور 36 کروز میزائل داغے۔اسرائیلی حکام کے مطابق زیادہ تر ڈرون اور میزائل حملے ایران سے ہوئے جبکہ کچھ عراق، یمن اور شام سے داغے گئےاسرائیل پر ایرانی حملے کے جواب میں امریکی حکام کا مؤقف …
Read More »اسرائیل پر ڈرونز حملوں پر ایران میں شہریوں کا جشن، شہری سڑکوں پر نکل آئے
اسرائیل پر ایران کے ڈرونز حملوں پر ایران میں شہریوں نے جشن منانا شروع کر دیا۔رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر فائر کیے گئے ڈرونز اور کروز میزائلز کے حملوں کے بعد تہران میں ایرانی شہری خوشی مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔عوام ایران کے پرچم لے …
Read More »