اسپین نے کم عمر افراد کی فحش مواد تک رسائی کو روکنے کے لیے ایک نئی ایپلی کشن متعارف کرائی ہے، جس میں صارف کی عمر کی تصدیق درکار ہوگی اور مواد دیکھنے کے لیے کریڈٹس کی تعداد بھی محدود ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ”ڈیجیٹل والٹ بیٹا“ کے نام سے …
Read More »World
مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب جاری ہے۔کسوہ فیکٹری سے غلاف کعبہ مسجد الحرام منتقل کردیا گیا، 13 سو کلو گرام وزنی غلاف کعبہ پر 20 ملین ریال لاگت آئی ہے۔ مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی …
Read More »نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کون؟
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی جگہ مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب ہو گئے۔69 سالہ ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان ہارٹ سرجن ہیں۔نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے ایران کے اسلامی انقلاب سے پہلے تبریز یونیورسٹی سے طب کی تعلیم حاصل کی۔مسعود پزشکیان دوسری اصلاحاتی …
Read More »ایران صدارتی انتخابات ، مسعود پزشیکان نے میدان مار لیا
ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے میدان مار لیا۔غیرسرکاری اعداد و شمار کے مطابق صدارتی امیدوار مسعود پیزشیکان نے ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔ جبکہ ان کے مخالف امیدوار سعید جلیلی کو ایک کروڑ …
Read More »مریخ پر جنگ لڑی جائے گی، بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئی
بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی انجہانی نابینا نجومی بابا وانگا 1996 میں 85 سال کی عمر میں دنیا سے چلی گئی تھیں۔ مگر ان کی مستقبل کی خطرناک پیشگوئیوں کے سبب انہیں آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔بابا وانگا کی کئی پیشگوئیاں سچ ثابت ہوئی ہیں اور ان کی مزید …
Read More »برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے کنگ چارلس کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا، کیئر اسٹامر نئے وزیراعظم نامزد
برطانیہ کے عام انتخابات میں شکست کے بعد وزیر اعظم رشی سونک نے کنگ چارلس کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے جب کہ کیئر اسٹارمر نے بھی اہلیہ کے ہمراہ بکنگھم پیلس میں کنگ چارلس سے ملاقات کی اور حکومت بنانے کی دعوت قبول کرلی۔واضح رہے کہ برطانیہ میں کنزرویٹو …
Read More »ایران میں صدارتی انتخابات کا دوسرامرحلہ، پولنگ جاری
ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ آج ہوگی۔صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مسعود پزیشکیان اور سعید جلیلی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔28 جون کو ہونے والے انتخابات میں مسعود پزیشکیان تقریباً ایک کروڑ 40 لاکھ ووٹ لیکر سب سے آگے رہے جبکہ ان کے …
Read More »برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ اقتدار ختم، لیبر پارٹی کامیاب، رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی
برطانیہ میں حکمراں جماعت کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا۔ پولنگ مکمل ہونے کے بعد ایگزٹ پولز جاری کردیا گیا جس کے مطابق لیبرپارٹی 177 نشستوں کی برتری کے ساتھ کامیاب قرارپائی ہے۔ حتمی تجزیے میں لیبر پارٹی کو 326 نشستیں مل پائیں گی جبکہ کنزرویٹو پارٹی 136 سے …
Read More »برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ اقتدار ختم، لیبر پارٹی کامیاب
برطانیہ میں حکمراں جماعت کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا۔ پولنگ مکمل ہونے کےبعد ایگزٹ پولز جاری کردیا گیا جس کے مطابق لیبرپارٹی 410 نشستوں کے ساتھ کامیاب قرارپائی ہے۔لیبرپارٹی کے کیئر اسٹارمر وزیراعظم بنیں گے، لیبرپارٹی کو 177 سیٹوں کی اکثریت ملے گی۔کنزریٹو پارٹی کو 141نشستیں ملیں گی.برطانیہ …
Read More »اسرائیل نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی
اسرائیل نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی۔، عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی بستیاں 5 ہزار 300 رہائشی یونٹس پر مشتمل ہوں گی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال میں اسرائیل فلسطینی علاقوں میں 24 …
Read More »