World

بائیڈن اور کملا کے بیانات سے متاثر ہوکر مشتبہ شخص حملہ کرنے آیا: ٹرمپ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ آور صدر جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی جانب سے ان کے خلاف بیان بازی سے متاثر ہو کر ریا روتھ ویسٹ پام بیچ آیا تھا تا کہ قاتلانہ حملہ کر سکے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »

گالف کھیلتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ، صدارتی امیدوار محفوظ رہے

امریکی ریاست فلوریڈا میں صدارتی الیکشن میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب گالف کھیلتے ہوئے فائرنگ ہوئی جس میں وہ محفوظ رہے۔غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ سے محفوظ رہے ہیں ، ٹرمپ پر فائرنگ فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں …

Read More »

اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات کا آغاز

اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔جنوبی ایشیا کے بالخصوص ترقی پذیر ممالک جن میں پاکستان کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے یہ سوچ بھی محال دکھائی دیتی ہے کہ ملک کے وزیراعظم کی اہلیہ …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمہوریت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمہوریت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد جمہوریت کو فروغ دینا اور لوگوں میں مضبوط جمہوری اداروں کی اہمیت کے بارے میں شعور پیدا کرنا اور لوگوں کے معیار زندگی کوبہتربنانے میں مددکرنا ہے۔یہ دن پہلی مرتبہ 2008 ءمیں …

Read More »

تاج محل میں بارش کا پانی بھر گیا، گنبد بھی ٹپکنے لگا

بھارت کے شہر آگرہ میں مسلسل 48 گھنٹے کی بارش نے تاریخی مقامات کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے، جن میں مشہور تاج محل بھی شامل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز آثار قدیمہ کے سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے اپنے عملے کو تاج محل کی نگرانی …

Read More »

امریکی صدارتی انتخابات: کملا ہیرس، ٹرمپ کا مباحثہ، ایک دوسرے پر سنگین الزامات

امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں پہلا صدارتی مباحثہ ہوا، صدارتی مباحثے میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ریاست پنسلوینیا میں مباحثے کا اہتمام امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز نے کیا تھا، مباحثہ 90 منٹ تک …

Read More »

نائن الیون حملوں کو 23 برس مکمل

امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونیوالے نائن الیون حملوں کوآج 23 برس مکمل ہو گئے ہیں ، آج کے دن امریکہ کے شہر نیویارک میں دہشت گردی کی وہ کارروائی ہوئی تھی جس نے دنیا کا منظر نامہ بدل کر رکھ دیا۔گیارہ ستمبر 2001 کو نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ …

Read More »

چینی وزیر اعظم آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

پاکستان میں تعینات سعودی پریس اتاشی کے مطابق چینی وزیر اعظم آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سعودی پریس اتاشی کا کہنا ہے کہ چینی وزیر اعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر ریاض پہنچیں گے، سعودی عرب …

Read More »

عمان نے 10 روزہ مفت ویزے کا اعلان کر دیا

عمان نے 10 روزہ مفت سیاحتی ویزہ دینے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمان نے بحری جہازوں کے مسافروں اور عملے کے ارکان کے لیے 10 روزہ مفت سیاحتی ویزے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعلان انسپکٹر جنرل آف پولیس اینڈ کسٹمز، لیفٹیننٹ …

Read More »

ایرانی صدر 11 ستمبر کو اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر عراق پہنچیں گے

ایرانی صدر مسعود پیزشکیان گیارہ ستمبر کو اپنے پہلے غیر ملکی دورے پرعراق پہنچیں گے۔دورے کے دوران ایرانی صدر عراق کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں اور سکیورٹی تعاون جیسے کئی معاہدوں پر دستخط کریں گے، پیزشکیان کربلا اور نجف میں مقدس مقامات کی زیارت بھی کریں گے۔ایرانی صدر مسعود پیزشکیان …

Read More »
Skip to toolbar