World

لبنانی فوج نے بیروت ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

لبنانی فوج نے بیروت ایئرپورٹ کا کنٹرول سبنھال لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان میں اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ کے لئے ہتھیاروں کی موجودگی کے بہانے بیروت ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کے امکان پر تشویش پائی جاتی ہے، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لبنانی فوج اس لائن میں …

Read More »

بائیڈن اور نیتن یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ، ایران کے خلاف کارروائی پر غور

امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق دونوں رہنماؤں نے 30 منٹ تک بات چیت کی اور ایران کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کا …

Read More »

اسرائیل کی حماس چیف یحییٰ سنوار کو قتل کرنے کی کھلے عام دھمکیاں

اسرائیل نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے چیف یحییٰ سنوار کو قتل کرنے کی کھلے عام دھمکیاں دے دیں۔غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلائرز گرائے گئے، جس میں حماس رہنما یحییٰ سنوار کو دھمکی دی گئی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں فلائرز گرائے ہیں، جس میں …

Read More »

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے زمینی رابطہ منقطع کر دیا

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے زمینی رابطہ منقطع کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے لیے رابطہ سڑکوں اور ریلوے کو مکمل طور پر منقطع کرنے کا اعلان کا ہے۔شمالی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ آج سے جنوبی کوریا کے …

Read More »

اسرائیلی زمینی کارروائی سے نہیں ڈرتے، میزائل حملے بڑھا رہے ہیں: ڈپٹی چیف حزب اللّٰہ

ڈپٹی چیف حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میزائل حملوں کا دائرہ بتدریج بڑھا رہے ہیں، اسرائیلی حملوں سے خوفزدہ نہیں ہیں۔حزب اللّٰہ کے ڈپٹی چیف شیخ نعیم قاسم نے اسرائیل پر حملوں کے ایک سال مکمل ہونے پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن مشرقِ وسطیٰ میں …

Read More »

ترکیہ کا لبنان سے کل اپنے شہریوں کا انخلاء کرانے کا عندیہ

ترکیہ کل بروز بدھ بحری جہاز کے ذریعے لبنان سے اپنے شہریوں کا انخلاء کرائے گا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ترک وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں درخواست جمع کروانے والے ترک شہریوں کی واپسی کے لیے بحریہ کے 2 جہاز آج بیروت پہنچیں گے۔ترک وزارتِ …

Read More »

ہریانہ انتخابات میں بی جے پی نے ہیٹ ٹرک کر لی

بھارتی ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے] بی جے پی تیسری بار حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کانگریس اور بی جے پی میں سخت مقابلہ ہوا ہے۔ابتدائی رجحانات کے مطابق بی جے پی ہریانہ میں …

Read More »

اسرائیل، ایران مکمل جنگ نہیں چاہتے: امریکی سی آئی اے چیف ولیم برنس

امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے چیف ولیم برنس کا کہنا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس کا خیال ہے اسرائیل اور ایران مکمل جنگ نہیں چاہتے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ولیم برنس نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی میں اضافے کا خطرہ حقیقی ہے، …

Read More »

حماس نے اسرائیلی شہر تل ابیب پر راکٹ برسادیئے

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے 7 اکتوبر کے حملوں کی پہلی برسی کے موقع پر اسرائیلی شہر تل ابیب پر راکٹ برسادیے۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس نے غزہ پر اسرائیلی جنگ اور حماس کی “طوفان الاقصیٰ” آپریشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تل …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو آج ایک سال مکمل، 42ہزار فلسطینی شہید

سات اکتوبر 2023 کو طوفان الاقصیٰ آپریشن، اورغزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کو ایک سال مکمل ہوگیا ، دنیا کے متعدد ممالک میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں، جن میں غزہ کے ساتھ لبنان میں جنگ بندی کے مطالبات سرفہرست ہیں۔7 اکتوبر 2023 کو فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے علی …

Read More »
Skip to toolbar