World

دنیا کس سال میں ختم ہوگی؟ بابا وانگا کی پیش گوئی سامنے آگئی

چرنوبل حادثہ، شہزادی ڈیانا اور ملکہ برطانیہ کی موت اور کورونا وبا جیسے بڑے عالمی واقعات کی پیش گوئی کرنے کیلئے مشہور ”بابا وانگا“ نے سال 2024 کے حوالے سے بھی متعدد پیش گوئیاں کی ہیں، لیکن ان کی سب سے بھیانک پیش گوئی کہ ”دنیا کا خاتمہ کب ہو؟“ …

Read More »

ایرانی حملے کا خدشہ، اسرائیلی ایئر ڈیفنس ہائی الرٹ

شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد اسرائیل نے ایران کی جانب سے ردعمل کا خدشہ ظاہر کردیا۔اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ ایرانی ردعمل کے خدشہ کے پیش نظر اسرائیل نے ایئر ڈیفنس سسٹم ہائی الرٹ کردیا ہے۔اسرائیلی اخبار نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے …

Read More »

امریکی مسلم تنظیموں کا وائٹ ہاؤس افطار ڈنر کے بائیکاٹ کا اعلان

امریکی مسلم تنظیموں اور رہنماؤں نے آج وائٹ ہاؤس افطار ڈنر کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔غزہ تنازع پر امریکی پالیسی کے خلاف امریکی مسلم رہنماوں نے احتجاج کیا۔متعدد اسلامی تنظیموں نے وائٹ ہاؤس کے باہر افطار تقریب کے اہتمام کا اعلان کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی …

Read More »

جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر گاڑی نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا

بھارتی شہر گریٹر نوائیڈا میں جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر نہ ملنے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سسرالیوں کے ہاتھوں قتل کی جانے والی خاتون کرشمہ کے بھائی دیپک نے پولیس کو شکایت درج کرتے ہوئے بتایا کہ کرشمہ اور وکاس کی شادی 2022 میں ہوئی …

Read More »

قران پاک کی بےحرمتی کرنے والا سلوان مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا

سویڈن کے دارحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن کی بے حرمتی کرنیوالا عراقی پناہ گزین سلوان صباح مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے گستاخ قرآن کی لاش ملنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔مومیکا سویڈن میں مظاہروں کا اہتمام کرنے کے لیے مشہورتھا جہاں اس …

Read More »

بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ : کھیل چھوڑ کر سری لنکن کھلاڑی اچانک گھر روانہ

سری لنکا کے دنیش چندی مل بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے دستبردار ہوگئے۔بنگلادیش کے دورے پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف چٹوگرام میں دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے، دوسرے ٹیسٹ کے دوران سری لنکن کرکٹر دنیش چندی مل فیملی میں میڈیکل وجوہات کی بنا …

Read More »

بیوی بچوں کو قتل کر کے 3 دن لاشوں کے ساتھ رہنے والا گرفتار

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں 32 سالہ شخص نے مبینہ طور پر بیوی اور دو بچوں کا قتل کرنے کے بعد لاشیں تقریبا دو دن تک گھر میں رکھیں۔ پولیس کے مطابق گھر سے آنے والی بدبو کی وجہ سے ملزم کو اتوارکے روز گرفتار کرلیا گیا۔ملزم …

Read More »

رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟

رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کی درمیانی شب ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا، سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 8 اپریل کی رات 8 بج کر 42 منٹ پر شروع ہوگا۔ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق …

Read More »

اوپن اے آئی کا نیا اے آئی ماڈل جو چند سیکنڈ میں کسی بھی آواز کی نقل کر سکتا ہے

چیٹ جی پی ٹی جیسا وائرل چیٹ بوٹ تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے جو چند سیکنڈ کے اندر کسی بھی فرد کی آواز کی نقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس اے آئی …

Read More »

ڈھاکا میں خواجہ سراؤں کی پہلی مسجد تعمیر

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں خواجہ سراؤں کی پہلی مسجد تعمیر کی گئی ہے۔ایک کمرے کی اس مسجد کے لیے زمین حکومت نے فراہم کی۔ خواجہ سراؤں کا کہنا ہے کہ اب انہیں کوئی نماز سے نہیں روک پائے گاکیونکہ اب وہ یہاں کسی امتیاز اور تفریق کا نشانہ بنے …

Read More »
Skip to toolbar