World

غزہ میں شہداء کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں زخمیوں کی تعداد 30 ہزار سے بھی زیادہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں 5 ہزار بچے اور 3300 خواتین شہید ہوئیں جبکہ …

Read More »

نیو یارک ٹائمز کی ایوارڈ یافتہ صحافی اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاجاً مستعفی

امریکی خبر رساں ادارے نیو یارک ٹائمز میگزین کی ایوارڈ یافتہ پوئٹری ایڈیٹر این بوئیر غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجاً مستعفی ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق این بوئیر نے اپنے استعفے میں لکھا کہ’ امریکی حمایت میں غزہ کے خلاف اسرائیل کی جنگ کسی کے لیے جنگ …

Read More »

غزہ جنگ سے اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان

اسرائیل کی غزہ پر جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی مرکزی بینک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جنگ کے سبب اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے اور غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیلی معیشت کو 50 …

Read More »

جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت درج کرا دی

جنوبی افریقا نے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت( آئی سی سی) میں شکایت درج کرا دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا نے غزہ میں اسرائیل کے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں ریفرل دائر کیا ہے۔جنوبی افریقا کے صدر رامافوسا …

Read More »

ہریانہ میں ایک بار پھر ہندو مسلم کشیدگی شروع ہو گئی

بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک بار پھر ہندو مسلم کشیدگی شروع ہوگئی، بلوائیوں نے پوجا کیلئے جانیوالی خواتین پر پتھراؤ کا الزام لگایا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے نوح میں پوجا کے لئے جانے والی خواتین پر پتھر پھینکے جانے کے بعد کشیدگی کو دوبارہ ہوا مل گئی۔رپورٹس کے …

Read More »

عالیہ بھٹ کی شوہر رنبیر کپور بارے منفی باتوں کی وضاحت

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے حالیہ انٹرویو میں بتایا ان کے شوہر ان کو کسی بات سے منع نہیں کرتے لیکن انھیں میرے ہونٹوں کا قدرتی رنگ پسند ہے۔نیشنل ایوارڈ یافتہ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں ’کافی ود کرن ’سیلیبریٹی شو میں شرکت کی اور انھوں …

Read More »

غیر متوقع شدید زلزلے کے شدید جھٹکے

فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ جمعہ کو فلپائن میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے لیکن اب تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے کہا کہ زلزلہ 10 …

Read More »

کترینہ کیف کے بعد کاجول کی نامناسب جعلی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول بھی مصنوعی ذہانت کا نشانہ بن گئیں، اداکارہ کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی گئی۔بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی اس وائرل ویڈیو نے صارفین کو چونکا دیا، اس سے قبل تامل اداکارہ رشمیکا مندانا اور بالی ووڈ کوئن کترینہ کیف کی …

Read More »

اسامہ بن لادن کا 20سال پرانا خط منظر عام پر آتے ہی ہٹا دیا گیا

برطانوی خبر رساں ادارے ”دی گارڈیئن“ نے القاعدہ کے مقتول سربراہ اسامہ بن لادن کا ایک خط اپنی ویب سائٹ سے مبینہ طور پر ہٹا دیا ہے، کیونکہ ٹک ٹاک پر لوگ خط میں موجود اس بات پر بحث کر رہے تھے کہ کس طرح امریکا نے اسرائیل کو مسلح …

Read More »

آسٹریلیا جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی، اتوار کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میگا ایونٹ کا فائنل معرکہ ہوگا۔ کینگروز نے سب سے زیادہ 8 ویں بار کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان …

Read More »
Skip to toolbar