اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ رفح کے گنجان آباد شہر پر بھرپور فوجی حملے کے لیے تاریخ مقرر کرلی گئی ہے، تاکہ جنوبی غزہ میں واقع حماس کے اس آخری گڑھ کو ختم کا جا سکے۔رفح، غزہ کے انتہائی جنوب میں مصری سرحد …
Read More »World
براعظم شمالی امریکہ کے ممالک میں سورج گرہن: کروڑوں تماشائی اور ڈیڑھ ارب ڈالر کا کاروبار
براعظم شمالی امریکہ کے ممالک میکسیکو امریکہ اور کینیڈا میں پیر کو کروڑوں افراد سورج گرہن دیکھنے کے لیے مختلف علاقوں میں جمع ہوئے۔میکسیکو کے بحرالکاہل سے ملنے والے ساحل سے سورج گرہن کا آغاز ہوا۔ جو ٹیکساس اور دیگر 13 امریکی ریاستوں سے گزرتا ہوا کینیڈا تک چلا گیا۔سورج …
Read More »نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ فینز کی وجہ سے شیڈول کا اعلان کیا گیا جب کہ باقی ہوم انٹرنیشنل شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا …
Read More »اسرائیل کا غزہ کے بعد اب رفح میں زمینی حملے کا منصوبہ
گزشتہ چھ ماہ سے غزہ پر مسلسل حملہ آور اسرائیل نے اب رفح میں زمینی حملے کا منصوبہ بنالیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حملے کی تاریخ طے کرلی ہے جب کہ امریکا سمیت اتحادی بھی 14 لاکھ فلسطینیوں کے مسکن رفح میں زمینی آپریشن کے مخالف ہیں۔اس حوالے …
Read More »دبئی : فون فراڈ کرنیوالے 494 افراد گرفتار، ملزمان میں پاکستانی بھی شامل
دبئی کی پولیس نے فون فراڈ کرنے والے 494 افراد کو گرفتار کرلیا۔دبئی پولیس کے مطابق فون فراڈ کا شکار افراد کی 400 سے زائد شکایات موصول ہوئی تھیں اور ملزمان بینک صارفین کو نشانہ بناتے تھے۔494 ملزمان میں سے 406 فون فراڈ کیس میں گرفتار کیا گیا جن میں …
Read More »دنیا کے سب سے وزنی بچے نے اپنا وزن کم کیسے کیا؟
انڈونیشیاء سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ آریا پرمانا نے اپنے موٹاپے کے باعث دنیا بھر کی توجہ خوب سمیٹ لی تھی۔جہاں آریا کا وزن 10 سال کی عمر میں 180 کلو گرام تک پہنچ گیا تھا، وہیں آریا کا وزن عمر کے مقابلے میں اس حد تک بڑھ گیا …
Read More »سال 2024 ءکا پہلا سورج گرہن، پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہو گا
رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہو گا تاہم رات ہونے کی وجہ سے سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 42 منٹ سے شروع ہوکر …
Read More »سعودی عرب میں آج چاند نظر آنے کا امکان نہیں: ماہرین فلکیات
ماہرین فلکیات نے سعودی عرب میں آج چاند نظر نہ آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونےکاامکان ہے۔ماہرین فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں آج شوال کا چاند نظر آنے کا …
Read More »موزمبیق میں کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک، درجنوں لاپتا
جنوب مشرقی افریقی ملک موزمبیق میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 90 افراد ہلاک اور 25 افراد لاپتا ہو گئے۔مقامی حکام کے مطابق کشتی واقعے میں ڈوبنے والے 5 افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق کشتی پر 130 سے زائد افراد سوار تھے جن میں بچے اور …
Read More »ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیا
ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیا۔ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل حمد حسین بغیری نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران اپنے ردعمل کا وقت اور طریقہ کار …
Read More »