امریکی صدر جو بائیڈن ایک اہم امیگریشن پروگرام کا اعلان کریں گے جس میں امریکا میں غیر قانونی طور پر رہائش پزیر لاکھوں تارکین وطن جنہوں نے امریکی شہریوں سے شادی کی اور جن کے پاس قانونی دستاویزات موجود نہیں، انہیں شہریت دینے کا راستہ فراہم کیا جائے گا۔غیر ملکی …
Read More »World
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن آج شمالی کوریا کا دورہ کریں گے
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 24 سال بعد آج سے شمالی کوریا کا دو روزہ دورہ کریں گے۔کریملن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر پیوٹن شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن سے ملاقات کریں گے، اس دورے کے حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔کریملن کے …
Read More »نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کے طیارے میں خرابی: عام پرواز سے ٹوکیو جا پہنچے
نیوزی لینڈ کے وزیرِ اعظم کا طیارہ جاپان جاتے ہوئےخراب ہوگیا۔ رائل نیوزی لینڈ ایئر فورس کا طیارہ فیول لینے کے لیے پاپوا نیو گنی میں رُکا تھا۔ رائل نیوی لینڈ کے طیارے کی جگہ وزیرِ اعظم کو عام تجارتی پرواز کے ذریعے ٹوکیو روانہ کیا گیا۔نیوزی لینڈ کے وزیرِ …
Read More »سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث بھارتی شہری امریکا کے حوالے
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث بھارتی شہری کو امریکا کے حوالے کردیا گیا۔امریکی اخبار کے مطابق بھارتی شہری نکھل گپتا پر امریکی شہری گرپتونت سنگھ کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کا الزام ہے جسے امریکا کی درخواست پر چیک ری پبلک میں گزشتہ …
Read More »جیل گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدی ہلاک
روس کے روستوف ریجن میں حراستی مرکز میں گارڈز کو یرغمال بنانے والوں کو ہلاک کردیا گیا۔روسی حکام کے مطابق گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدی روسی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے، سیکیورٹی گارڈز کو باحفاظت آزاد کرالیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ قیدی اپنے سیل کی …
Read More »کینیڈین فوج نے داڑھی سے متعلق نیا حکم جاری کر دیا
کینیڈین فوج نے فوجیوں کے لیے ڈریس کوڈ اور بڑی داڑھی سے متعلق نیا حکم جاری کر دیا ہے، کینیڈین آرمڈ فوسز (سی اے ایف) کی جناب سے فوجی جوانوں کے لیے حوالے سے سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ان ہدایات میں بالوں کا اسٹائل کیسا ہونا چاہیے، بالوں میں …
Read More »حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں
حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں اس کے علاوہ مرد حجاج قربانی کر کے سر منڈوائیں گے اور احرام کھول دیں گے۔حجاج کرام طواف زیارت کیلئے عام لباس میں مسجدالحرام جائیں گے اور عام لباس ہی میں سعی کریں گے۔حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے …
Read More »خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے
سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی۔امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد اتوار اور دیگر پیر کو عید منائیں گے، پاکستان میں کل بروز پیر عید …
Read More »اسرائیل فوج نے غزہ پٹی میں 8 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے حملے میں 8 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں، جن کی ہلاکت کی تصدیق اسرائیلی فوج نے کردی ہے۔اسرائیلی فوج نے رفح میں حماس کے ملٹری ونگ کے ہاتھوں اپنے 8 فوجیوں کے مرنے کی تصدیق کردی ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ڈرون …
Read More »حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفات آج ادا کیا جارہا ہے
بیس لاکھ سے زائد عازمین حج آج میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم ’وقوفِ عرفات‘ ادا کریں گے۔گزشتہ شب منیٰ میں قیام کے بعد عازمین حج آج قافلوں میں صورت میں میدان عرفات پہنچ رہے ہیں۔ اُن کی آمد دن بھر جاری رہے گی۔ عرفات کے علاقے کی مسجدِ …
Read More »