World

اتنے ایٹمی ہتھیار ہیں کہ ہم 100 دفعہ دنیا تباہ کر سکتے ہیں:ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ایٹمی ہتھیاروں کا اتنا بڑا ذخیرہ ہے کہ ہم 100 دفعہ دنیا کو تباہ کر سکتے ہہیں. وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ امریکا کو نئے جوہری ہتھیار بنانے کی ضرورت نہیں ہے، …

Read More »

ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات چیت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات چیت کی گئی۔ٹیلی فونک رابطے کے بعد ٹرمپ نے اعلیٰ امریکی حکام کو یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کا حکم دیا۔یہ رابطہ اس …

Read More »

یرغمالی ہفتے تک رہا نہ ہوئے تو سیز فائر ختم کردوں گا: ٹرمپ کی حماس کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے ہفتے کو 12 بجے تک کا الٹی میٹم دے دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو سیز فائر ختم کردوں گا، ہفتے کو …

Read More »

مسجدِ نبوی ﷺ میں افطاری کرانے والوں کیلئے نئے قوانین لاگو

رمضان المبارک کے دوران مسجدِ نبوی ﷺ میں افطار فراہم کرنے والوں کے لیے نئے قوانین متعارف کروا دیے گئے ہیں، پیشگی اجازت نامہ (پرمٹ) لینا لازمی ہو گا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے افطار فراہم کرنے کے خواہش مند افراد اور اداروں کے …

Read More »

حساس معلومات افشا ہونیکا خدشہ، ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روکدیا گیا

کھربوں ڈالرز کی ادائیگی کرنیوالے حکومتی نظام سے متعلق حساس معلومات افشا ہونے کے خدشے کے پیش نظر امریکی عدالت کے جج نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا۔ریاستوں کے ڈیمو کریٹک اٹارنی جنرلز کی جانب سے ایلون مسک کی ٹیم کیخلاف دائر مقدمہ …

Read More »

نیتن یاہو کی انوکھی منطق، سعودی عرب کو اپنی سرزمین پر فلسطینی ریاست کے قیام کا مشورہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے سعودی عرب کو اپنی سرزمین پر فلسطینی ریاست کے قیام کا مشورہ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بینجمن نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو …

Read More »

نئی دہلی کی وزیراعلیٰ آتشی مارلینا نے استعفیٰ دیدیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی وزیراعلیٰ آتشی مارلینا نے استعفیٰ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے اسمبلی انتخابات میں نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جیت کے ایک دن بعد عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والی وزیراعلیٰ آتشی مارلینا نے آج گورنر وی کے سکسینہ …

Read More »

تین ااسرائیلیوں کے بدلے 183 فلسطینی رہا کر دئیے گئے

اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 183 فلسطینیوں کو رہا کر دیا جن میں سے 7 فلسطینیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے تین 3 اسرائیلی قیدیوں کو دیر البلاح سے رہا …

Read More »

لزبن میں پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

پرتگال کے شہر لزبن میں پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات کی ادائیگی کردی گئی۔ تدفین کل مصر کے شہر اسوان میں کی جائے گی۔پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے شرکت کی۔پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر آج پاکستان میں یوم سوگ ہے۔پرنس کریم …

Read More »

برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا

سفارتی تعلقات میں کشیدگی کے باعث برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کردیا۔کارروائی روس کی جانب سے برطانوی سفارتکار کی بے دخلی کے جواب میں کی گئی، روس نے برطانوی سفارت کار کو جاسوسی کے الزام پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔برطانوی وزیر خارجہ کے مطابق روس کی …

Read More »
Skip to toolbar