World

روسی ایئرفورس کا جیٹ طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا، ایک شخص ہلاک، پائلٹ محفوظ

روسی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا، روسی میڈیا کے مطابق طیارہ ٹکرانے کے حادثے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔طیارہ ٹکرانے کے بعد چار منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیارے کے انجن میں آگ …

Read More »

یورپی یونین نے پرتشدد مظاہرین کو روکنے کی پاداش میں ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں

ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی پولیس کی حراست میں ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں نے زور پکڑا تو ایران کی سیکورٹی فورسز نے فساد پر قابو پانے کے لئے شرپسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن جاری ہے جس پر پہلے امریکہ نے شور مچایا اب یورپی …

Read More »

نائیجیریابدترین سیلاب کی زد میں، مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی

نائیجیریا میں آنے والے بدترین سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی۔ رپورٹس کے مطابق بدترین سیلاب سے 20لاکھ سے زائدافراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 2 لاکھ سے زائد گھروں کو مکمل یا جزوی نقصان پہنچا ہے۔امریکی میڈیا کےمطابق نائیجیریا کی نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نےرواں …

Read More »

امریکا پُراعتماد ہے کہ پاکستان اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت کر سکتا ہے, ترجمان امریکی وزراتِ خارجہ ویدنت پٹیل

جو بائیڈن کے متنازع بیان کے بعد امریکی وزراتِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکا پُراعتماد ہے کہ پاکستان اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت کر سکتا ہے۔ ترجمان امریکی وزراتِ خارجہ ویدنت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا ہمیشہ ایک محفوظ اور خوشحال پاکستان کو اپنے مفادات کے لیے …

Read More »

دوسروں کی جنگ لڑیں گے اور نہ ہی افغان سر زمین کو کسی کے خلاف استعمال کرنے دیں گے، طالبان کی امریکہ کو یقین دہانی

اسلامی امارت افغانستان نے امریکا کو یقین دہانی کرائی ہےکہ وہ دوسروں کی جنگ لڑیں گے اور نہ ہی افغان سر زمین کو کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت دیں گے۔ افغان طالبان کے اعلیٰ سطحی وفد نے قطری دارالحکومت دوحہ میں گذشتہ دنوں امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں …

Read More »

سیاسی قیدیوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی، امریکہ نے مصر کی فوجی امداد میں مزید ساڑھے 7 کروڑ ڈالر کی کٹوتی کردی

مصر کو امریکہ کی جانب سے جو سالانہ فوجی امداد مہیا کی جاتی ہے اس سالانہ فوجی امداد کی مد میں اضافی ساڑھے 7 کروڑ ڈالر کی ادائیگی روک دی گئی ہے۔ ڈیموکریٹس پارٹی کے سینئر سینیٹر نے قاہرہ کی طرف سے سیاسی قیدیوں کے ساتھ انسانی حقوق کی خلاف …

Read More »

دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل 3200میگا پکسل کیمرا

ڈیجیٹل کیمرا ایک ٹیلی اسکوپ میں نصب کیا جارہا ہے۔ جو3200 میگا پکسل والا دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرا ہے، چلی کی آبزرویٹری میں دنیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل کیمرا کی تنصیب لگ بھگ مکمل ہوچکی ہے۔ ویرا سی روبن آبزرویٹری کی جانب سے جاری بیان کے …

Read More »

بڑے ممالک پاکستان کےسیلاب سے ہونے والے نقصان کا ازالہ کریں، جمائمہ خان

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر موسمیاتی تبدیلی کا باعث بننے والے بڑے ملکوں سے نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کردیا۔ایک انٹرویو میں جمائما نے کہا کہ پاکستان میں جتنی بڑی تباہی آئی ہے اس سے نمٹنا کسی ایک فرد …

Read More »

امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے : ایران

ایران نے امریکہ کیجانب سے ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کی. حمایت کو “ریاست کے معاملات میں مداخلت” قرار دیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے کہا “ایران میں حالیہ مظاہروں کے آغاز کے بعد سے امریکی صدر نے بار بار مداخلت کرنے والے بیانات کے ذریعے ایران …

Read More »

فرانس کا2000 یوکرینی فوجیوں کو ٹریننگ دینے کا اعلان

فرانس اپنی سرزمین پر 2000 یوکرائنی فوجیوں کو تربیت دے گا۔ اس بات کا اعلان فرانسیسی وزیر دفاع سیبسٹین لیکورنو نے اخبار “لی پیرسین” کے ساتھ ایک انٹرویو میں کیا انہوں نے کہا کہ یہ فوجی کئی ہفتوں تک ہماری یونٹوں میں شامل رہیں گےانہوں نے مزید کہا کہ یہ …

Read More »
Skip to toolbar