بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ سے بریک کے دوران ہاردک پانڈیا ایک بار پھر شادی کرنے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ ہاردک پانڈیا نے بالی وڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے 31 مئی 2020 کو ممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی اور جوڑے کا ایک بیٹا بھی ہے، بھارتی میڈیا …
Read More »World
امریکی لڑاکا طیاروں نے ایک اور پُراسرار اڑتی شے مارگرائی
امریکی حکام کے مطابق مشی گن میں جھیل ہورون کے اوپر پر اسرار شے اڑ رہی تھی، یہ چیز چینی جاسوس غبارے سے مشابہت نہیں رکھتی تھی، صدر جوبائیڈن نے لڑاکا طیارے کو جھیل کے اوپر نامعلوم چیز کو مار گرانے کا حکم دیا۔حکام نے بتایا کہ 20 ہزار فٹ …
Read More »ترکیہ،شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد ہزار سےتجاوزنہ کرگئی
مختلف ذرائع سے حاصل کردہ رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں ہلاکتوں کی تعداد 29,605 ہو گئی ہے جبکہ شام میں 4,500 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، ترکیہ میں 140 گھنٹے بعد 7 ماہ کے بچے ، 136 گھنٹے بعد 13 سال کی لڑکی اور ایک عمارت …
Read More »فرانسیسی صدر کی پنشن اصلاحات کیخلاف ملک گیر مظاہرے،جلاؤ گھیراؤ جاری
فرانسیسی صدر میکرون کی جانب سے پنشن اصلاحات کو مسترد کرتے ہوئے یک ماہ میں چوتھی مرتبہ فرانسیسی شہریوں نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے اقدام کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے احتجاج شروع کردیا ہے ، پیرس میں 5 لاکھ افراد نے مارچ کرکے گاڑی اور کچرے کے ڈبے …
Read More »خفیہ دستاویزات کی تلاش میں ایف بی آئی کی امریکی نائب صدر کے گھر کی تلاشی
ایف بی آئی نے خفیہ دستاویزات برآمد کرنے کی غرض سے امریکی نائب صدر مائیک پنس کے گھر کی تلاشی لی ہے۔امریکی نائب صدر مائیک پنس کے وکیل کا کہنا ہے کہ ایف بی آئی کی تازہ کارروائی گزشتہ ماہ نائب صدر کے گھر سے ملنے والے کچھ خفیہ دستاویزات …
Read More »امریکی صدر کےحکم پر 40 ہزارفٹ بلندی پر پرواز کرنیوالی کار نما شے کو مارگرایا گیا
امریکی فضا میں 40 ہزار فٹ کی بلندی پر بغیر پائلٹ فضا میں موجود پراسرار چھوٹی کار کو مار گرایا گیا جسے صدر جو بائیڈن کے فیصلے بعد گرایا گیا۔ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نے بتایا کہ الاسکا کی فضا میں موجود شے 40,000 فٹ (12,000 میٹر) کی بلندی پر …
Read More »ترکیہ،شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 15000 سے بھی متجاوز
ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی، ترکیہ میں کم از کم 11000 اموات ہوئی ہیں جبکہ شام میں 4000 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے کا خدشہ …
Read More »شام ترکیہ میں ہولناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی
ترکیہ میں 5 ہزار 894 اور شام میں 2ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، ہر شہر میں قیامت برپا ہے ، کم و بیش ایک ہزار سے زائد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں، دونوں ممالک میں …
Read More »شام اور ترکیہ میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 4372 ہوگئی
رات گئے7.8 شدت کے آنے والے زلزلے نے ترکیہ اور شام میں ہولناک تباہی مچا دی، ایک ہزار سے زائد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا، دونوں ممالک میں اموات کی مجموعی تعداد 4372 ہوگئی ہے۔المناک زلزلے کے باعث ترکیہ …
Read More »ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتیں 650 سے تجاوز کر گئیں، ایمرجنسی نافذ
شام اور ترکیہ میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، ترکیہ اور شام کے درو دیوار لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر ہلاکتیں 650 سے تجاوز کرگئی ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.9 ریکارڈ …
Read More »