سویڈیش پولیس نے قرآن مجید جلانے کی ناپاک جسارت کے بعد اسرائیلی سفارتخانے کے باہر تورات اور بائبل کے صحیفے بھی جلانے کی اجازت دےد ی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈش پولیس کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کا اجازت نامہ جاری کیا گیا جس کےمطابق اسرائیلی سفارتخانے کے …
Read More »World
امریکی خاتون کا رشتہ ڈھونڈ کر لانے والے کو ہزاروں ڈالرز انعام میں دینے کا اعلان
امریکی خاتون نے ڈیٹنگ ایپس پر ناکامی کے بعد شوہر کی تلاش میں مدد کرنے والے کو پانچ ہزار ڈالرز انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔نیو یارک پوسٹ کے مطابق لاس اینجلس کی رہائشی 35 سالہ ایو ٹلی کُولسن نے ٹک ٹاک پر اپنے لیے جیون ساتھی تلاش کرنے …
Read More »ہالی وڈ رائٹرز کی تاریخی ہڑتال میں نامور اداکار بھی اداکار بھی شامل ہو گئے
۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ اداکار ڈینیئل جیسن سوڈیکس اور سوزن سارینڈن سمیت بڑے ستارے بھی رائٹرز کی ہڑتال میں شامل ہوگئے جسے ہالی وڈ کی تاریخ میں 6 دہائیو کی سب سےبڑی ہڑتال کہا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہڑتال کے دوران اداکار نہ ہی کسی فلم میں …
Read More »موبائل چارجر سےگھر میں آتشزدگی، 4 افراد کی جاں بحق
خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں واقع فیصل کے علاقے میں ریسکیو اداروں کو گھر میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی۔ریسکیو اداروں ںے موقع پر پہنچ کر گھر میں لگی آگ بجھائی جس نے تمام گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ …
Read More »فرانسیسی فٹبالر پر لڑکیوں سے جنسی زیادتی کا الزام عائد
فرانس کی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر وسام بن یدر اور ان کے چھوٹے بھائی پر 2 نوجوان لڑکیوں نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لڑکیوں کی عمر 19 اور 20 سال کے درمیان ہے جنہوں نے فرانسیسی فٹبالر اور ان کے چھوٹے بھائی پر الزام …
Read More »بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: برطانوی جریدے نےمودی سرکار پر سوالات اٹھا دئیے
مودی سرکار کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی تقیسم پر برطانوی جریدے نے سوالات اٹھا دیے۔برطانوی جریدے برٹش ہیرالڈ کا ایک رپورٹ میں کہنا ہے کہ بھارتی ریسلنگ کی صدر پر خواتین ریسلر کی طرف سے جنسی استحصال کے الزامات کے باوجود کسی بھی قسم کا ایکشن لینے …
Read More »یوکرین میں قتل ہونے والے فرانسیسی صحافی کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نواز دیا گیا
فرانس نے یوکرین میں قتل ہونے والے صحافی ارمان سولڈن کو ملک کا اعلیٰ ترین ایوارڈ دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صحافی ارمان سولڈن روس یوکرین جنگ شروع ہونے کے ایک سال بعد 9 مئی کو یوکرین میں راکٹ حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔رپورٹس کے مطابق 32 سالہ ارمان سولڈن …
Read More »وائٹ ہاؤس سے کوکین ملنے کا واقعہ : امریکی سیکرٹ سروس نے تحقیقات بند کر دیں
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ و دفتر وائٹ ہاؤس سے کوکین ملنے کی تحقیقات ختم کردی گئیں۔امریکی خفیہ ادارے سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹ، ڈی این اے اور ویڈیو فوٹیج کے جائزوں کے باوجود وائٹ ہاؤس میں کوکین چھوڑنے والے شخص کی نشاندہی نہیں ہوسکی ہے۔اس …
Read More »ہالی ووڈ کے فلم اور ٹی وی اداکاروں نے آج سے ہڑتال کا اعلان کردیا
بات چیت میں ناکامی کے بعد ہالی ووڈ کے فلم اور ٹی وی اداکاروں نے آج سے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 63 سال میں پہلی بار اداکار، رائٹرز کی ہڑتال کا حصہ بنیں گے، ہڑتال کے باعث ناصرف ہالی ووڈ پروڈکشنز متاثر ہوں گی بلکہ مالی …
Read More »ایرانی کرکٹ ٹیم بھی میدان میں اترنے کے لیے تیار، پاکستان سے مدد مانگ لی
ایران نے اپنے ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے پاکستان سے تعاون کی اپیل کر دی۔ایران میں کرکٹ کے چیئرمین حسین علی سلیمان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف سے ملاقات کی اور پی سی بی کا سربراہ بننے پر مبارکباد …
Read More »