World

معروف بھارتی بنگالی داکارہ اینڈریلا شرما 24برس میں چل بسی

معروف بھارتی بنگالی اداکارہ اینڈریلا شرما 24 برس کی عمر چل بسیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈریلا شرما کی موت دماغ پر فالج کے حملے سے ہوئی، اداکارہ چند روز سے ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔رپورٹس کے مطابق اینڈریلا شرما کا تعلق بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر مرشد آباد …

Read More »

ترک فضائیہ کی شام میں کردٹھکانوں پر بمباری، 12 افراد ہلاک

برطانیہ میں قائم مانیٹرنگ گروپ نے رپورٹ کے مطابق شمالی شام کے مختلف علاقوں میں ترک فضائیہ نے بمباری کر کے کرد شامی ڈیمو کریٹک فورسز کے کم از کم 6 ممبران سمیت 12 حکومتی حامیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ترکیہ کی طرف سے یہ حملہ کردوں کی جماعت …

Read More »

سعودی عرب:منشیات سمگلر کو سزائےموت سنادی گئی

سعودی عرب میں ایک عدالت نے منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں ایک مقامی شہری کو قصوروار قرار دے کر سزائے موت سنائی ہے۔اس پر الزام تھا کہ اس نے اردن کے ساتھ مملکت کی شمالی سرحد کے قریب ممنوعہ ایمفیٹامائن گولیاں اسمگل کی تھیں۔عدالت نے سعودی شہری محمد بن …

Read More »

شہزادہ محمد بن سلمان فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کے لیے قطر پہنچ گئے

سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان فیفا ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے قطر پہنچ گئے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے سعودی ولی عہد کو تاریخی …

Read More »

فیفافٹبال ورلڈکپ ٹرافی: 6کلو گرام سونے سےتیار، قیمت4 ارب 44 کروڑ روپے

آج 20 نومبر سے دنیا کی 32 ٹیموں کے درمیان فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کی ٹرافی جیتنے کے لیے جنگ کا آغاز ہورہا ہے۔اگلے ایک ماہ تک 32 ممالک کے کھلاڑی دنیائے کھیل کے اس سب سے بڑے انعام کو حاصل کرنے کا خواب دیکھیں گے۔1930 سے 2018 یعنی 88 …

Read More »

دفاعی چیمپئن فرانس کے لیے بری خبر، کریم بینزیما انجرڈ ہوکر فیفا ورلڈ کپ سےباہر

فرانس کی فٹبال ٹیم کے اہم سٹرائیکر کریم بینزیما ٹریننگ کے دوران انجری کا شکار ہو کر فیفا ورلڈ کپ 2022 سے باہر ہوگئے۔فرنچ فٹبال فیڈریشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسٹرائیکر کریم بنزیما کی ایم آر آئی رپورٹ کروائی گئی جس کے مطابق ان کی ٹانگ کے …

Read More »

کھیل کاسب سےبڑامیلہ فیفافٹبال ورلڈکپ آج سے قطرمیں سجےگا

فیفافٹبال ورلڈ کپ 2022ء کا میلہ آج سجنے کو ہے، قطر میں شائقین نے ڈیرے جما لیے ہیں، فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے ٹیمیں بھی قطر پہنچ چکی ہیں، یہ پہلا ورلڈ کپ ہے جو عرب سرزمین پر اور موسم سرما میں ہو رہا ہے۔ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں …

Read More »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ: آغاز سے قبل ہی میچ فکسنگ کاشور

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی میچ فکسنگ کے الزام اور تنازعے نے سر اٹھا لیا ہے ، میزبان قطر پر ایکواڈور کو افتتاحی میچ ہارنے کی پرکشش پیشکش کی گئی۔قطر پر ایکواڈور کے 8 کھلاڑیوں کو 7.4 ملین ڈالر رشوت دینے کا الزام عائد کیا گیا۔ …

Read More »

پاکستان کیساتھ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے خواہشمند ہیں ، ترکیہ سفیر

ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں اور اگلے دو سے تین سال کے دوران دو طرفہ تجارت کو 5 ارب امریکی ڈالر تک بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ان خیالات کا اظہار ترک سفیر نے نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ …

Read More »

فٹبال ورلڈ کپ: پہلی بار 3خواتین بطور ریفری مقرر

فیفا فبال ورلڈ کپ میں پہلی بار 3 خواتین بطور ریفری میچز سپر وائزکریں گی۔قطر میں کل 20 نومبر سے شروع ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ کئی لحاظ سے منفرد ہے وہاں ایک اور منفرد بات یہ ہے کہ ایونٹ کے میچز پہلی بار خواتین بطور ریفری میچ سپروائز کریں …

Read More »
Skip to toolbar