فیفا فٹبال ورلڈ کپ: آغاز سے قبل ہی میچ فکسنگ کاشور

Share

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی میچ فکسنگ کے الزام اور تنازعے نے سر اٹھا لیا ہے ، میزبان قطر پر ایکواڈور کو افتتاحی میچ ہارنے کی پرکشش پیشکش کی گئی۔قطر پر ایکواڈور کے 8 کھلاڑیوں کو 7.4 ملین ڈالر رشوت دینے کا الزام عائد کیا گیا۔

خیال رہے کہ قطر اور ایکواڈور کے درمیان اتوار کو البیت سٹیڈیم میں مقابلہ شیڈول سعودی عرب کے برٹش سنٹر میں تعینات امجد طہٰ کے دعویٰ نے تہلکہ مچا دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar