جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی سے تھائی لینڈ گئے مسافر کے قبضہ سے بینکاک ایئر پورٹ پر 79ہزار200 نشہ آور گولیاں پکڑی گئیں۔تھائی حکام کے مطابق مسافر انور انصاری 19 جنوری کو کراچی ایئرپورٹ سے تھائی ایئر کی پرواز سے روانہ ہوا ، 20 جنوری کی صبح سوورنا بھومی بین …
Read More »World
نریندر مودی براہ راست گجرات قتل عام کا ذمہ دار، سابق برطانوی سیکرٹری خارجہ جیک سٹرا
سابق برطانوی سیکرٹری خارجہ نے نریندر مودی کو براہ راست گجرات قتل عام کا ذمہ دار قرار دے دیا۔سابق برطانوی سیکرٹری خارجہ جیک سٹرا نے تصدیق گزشتہ دنوں بی بی سی کی دستاویزی رپورٹ میں کی، جیک سٹرا نے کہا کہ گجرات نسلی فسادات پر 2002ء کی ٹونی بلئیر حکومت …
Read More »یوکرین:آرمی فوڈ سپلائیز میں کرپشن الزامات پر نائب وزیر دفاع مستعفی
یوکرین کے نائب وزیرِ دفاع ویچسلوو شیپاوالو اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔یوکرین کی وزارتِ دفاع کی سرکاری ویب سائٹ نے نائب وزیرِ دفاع ویچسلوو شیپاوالو کے مستعفیٰ ہونےکا اعلان کیا ہے۔یوکرینی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ نائب وزیرِ دفاع نے میڈیا کی جانب سے آرمی فوڈ سپلائیز میں …
Read More »امریکامیں ڈانس پارٹی میں 10افراد کو قتل کرنے والے کاپراسرار قتل
چین کے سالِ نو کے موقع کی مناسبت سےامریکا. میں منعقدہ ڈانس پارٹی پر فائرنگ کرکے 10 افراد کو قتل کرنے والے شخص نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں پولیس …
Read More »سوئیڈن میں توہین قرآن: پاکستان، ایران، سمیت کئی اسلامی ممالک میں احتجاج
سوئیڈن میں قرآن پاک کی توہین کیخلاف پاکستان اور ایران سمیت کئی اسلامی ممالک میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے ہیں، ان ممالک سمیت اسلامی تعاون تنظیم ، او آئی سی ، سعودی عرب، قطر اور دیگر ممالک نے بھی سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیکل کلارک کو سڑک پر گرل فرینڈ نےتھپڑ دےمارا
آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل کلارک کو انکی گرل فرینڈ جیڈ یاربرو کے تھپڑ مارنے کی وائرل ویڈیو میں چیختے ہوئے اور پھر انہیں مارتے ہوئے دیکھایا گیا ہے۔ واقعہ 10 جنوری کو پیش آیا تھا تاہم ویڈیو کچھ دن پہلے لیک ہوئی جس کے بعد دونوں کو …
Read More »عالمی مالیاتی بحران، امریکی بینکوں سے ہزاروں ملازمین کی برطرفیوں کا خدشہ
دنیا بھر میں معاشی صورت حال بگڑنے کے بعد امریکی بینکوں میں بھی ملازمین کی برطرفیوں کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق انویسٹمنٹ بینکوں کے ریونیو میں کمی کے باعث بینکوں پر لاگت کم کرنےکا دباؤ ہے اس وجہ سے امریکی بینکنگ سیکٹر میں لاکھوں برطرفیوں کا خدشہ …
Read More »عالمی شہرت یافتہ پستہ قد سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد انتقال کرگئے
اپنے پستہ قد کی وجہ سے عالمی شہرت یافتہ سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ عزیز الاحمد عرف ’بونا‘ کی موت نے ان کے مداحوں کو رنجیدہ کردیا جن کی جانب سے ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا تانتا بندھ گیا۔ …
Read More »آئی سی سی سے بھـی آن لائن فراڈ ہوگیا
آئی سی سی سے ملتی جلتی کسی فراڈ کمپنی نے خود کو آئی سی سی کا وینڈر ظاہر کرتے ہوئے 4مختلف مواقع پر اتنی خطیر رقم کی ادائیگی کروائی۔ آئی سی سی سے ملتا جلتا ای میل آئی ڈی استعمال کرتے ہوئے جعل سازی کی گئی، کونسل حکام اس معاملے …
Read More »چاند 1000سال بعد آج زمین کے انتہائی قریب آئے گا
نیا چاند 992 سالوں میں پہلی بار 21 جنوری 2023 کو زمین کے قریب ترین آئے گا۔رپورٹ کے مطابق ہفتہ 21 جنوری 2023 کو نیا چاند زمین سے 356,568 کلومیٹر دور ہوگا۔ یہ سال 1030کے بعد سے زمین کے قریب ترین آئے گا جسے 22 جنوری 2022 بروز اتوار جنوب …
Read More »