فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے کوارٹر فائنل میچ کے دوران امریکی صحافی کی موت ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 48 سالہ امریکی صحافی گرانٹ واہل جمعہ کو لوسیل آئیکونک اسٹیڈیم میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کوارٹر فائنل میچ کو کور کرتے ہوئے گر گئے تھے۔رپورٹس کے مطابق گرانٹ …
Read More »World
فیفا فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا، نیدر لینڈز کو ہرا کر سیمی فائنل فائنل میں پہنچ گیا
فیفا فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلا گیا دوسرا کوارٹرفائنل مقررہ وقت میں برابر 2-2 گول سے برابر رہا۔اس کے بعد دونوں ٹیمیوں کو اضافی وقت …
Read More »برازیل فیفاورلڈکپ سے باہر،کروشیاسیمی فائنل میں پہنچ گیا
فٹبال ورلڈ کپ میں کروشیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد برازیل کو کوراٹر فائنل میں شکست دے دی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ اضافی وقت کے بعد 1-1 سے برابر تھا جس کے بعد میچ کو فیصلہ کن بنانے کیلئے پینالٹی شوٹ آؤٹ کا انعقاد کیا گیا۔پینالٹی ککس پر کروشیا …
Read More »گوگل نےبطورکمپنی پاکستان میں رجسٹریشن کرا لی
گوگل نے بطور کمپنی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رجسٹریشن کرالی ہے۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ گوگل کی ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کے بعد دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی پاکستان میں دفاتر کھولیں گے۔انہوں نے کہا …
Read More »ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب ٹوئٹراکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان
ٹوئیٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان کر دیا ٹوئیٹر پراپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں ایلون مسک نے کہا کہ ٹوئٹر جلد ڈیڑھ ارب اکاؤنٹس ختم کرنے جا رہا ہے۔اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ٹوئیٹر کے یہ وہ …
Read More »ثانیہ مرزا سےعلیحدگی، شعیب ملک جواب دینے سےگریزاں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ایک بار پھر اہلیہ، بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی سے متعلق پھیلی افواہوں پر جواب دینے سے گریز کیا ہے۔حال ہی میں کرکٹر شعیب ملک نے یوٹیوب پر ’کرکٹ پاکستان‘ کے لیے انٹرویو دیا۔ اس دوران انہوں نے …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ: 8 ٹیموں کے درمیان کوارٹر فائنلز مرحلہ آج سے شروع
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ ٹائٹل کی جنگ 32 سے 8 ٹیموں تک سمٹ آئی ہے جبکہ آج جمعے سے کوارٹر فائنلز میں مزید 4 ٹیموں کو ناک آؤٹ کرنے کیلئے گھمسان کا رن پڑے گامنگل کے روز کھیلے گئے میچز کے ساتھ ہی قطر میں جاری فیفا …
Read More »جرمن حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام، فوجی افسر گرفتار
جرمنی میں حکومت کے خلاف سازش کرکے اقتدار کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ملک بھر میں مشتبہ دہشت گرد نیٹ ورک رائش سٹیزنز موومنٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 25 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام میں …
Read More »برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019ء کو ایک آرٹیکل میں شہباز شریف پر الزام لگایا تھا۔اخبار نے الزام لگایا تھا کہ شریف خاندان نے زلزلہ زدگان کے فنڈ میں چوری کی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف سے …
Read More »جوہری جنگ کاخطرہ بڑھ رہا ہے،روسی صدر کی وارننگ
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ طویل ہو سکتی ہے، جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔روس کی سالانہ انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یہ بات کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ روس پاگل نہیں ہے، ہم …
Read More »