ممکنہ ایرانی حملوں کے خوف سے اسرائیل نے اپنے شہر حیفہ میں موجود زیر زمین اسپتال ایک بار پھر فعال کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے حیفہ شہر میں عارضی طور پر ایک وسیع رقبے پر قائم زیر زمین اسپتال قائم کیا ہے جہاں سینکڑوں کی تعداد میں بستر …
Read More »World
بنگلہ دیش سے فوج کی وردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 30 اہلکار گرفتار
بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ حسین محمود اور وزیرِ ٹیلی مواصلات جنید احمد کو بھارت فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ ساتھ ہی ساتھ بنگلہ دیش کے متعدد علاقوں سے فوج کی وردی میں ملبوس بھارتی خفیہ ادارے را کے 30 ایجنٹ بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔بھارت کے مرکزی خفیہ …
Read More »پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو انڈر کور افسران نے اجرتی قاتل بن کر پھنسایا
امریکا نے پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو امریکی سرزمین پر سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی اور ایران سے قریبی تعلقات کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی ایف بی آئی نے مقامی عدالت میں جمع کرائے دستاویز میں انکشاف کیا کہ آصف مرچنٹ نے رواں برس جون میں اجرتی قاتل …
Read More »یحییٰ سنوار کو شہید اسماعیل ہنیہ کی جگہ تحریک کے پولٹ بیورو کا سربراہ مقرر کر دیا گیا
یحییٰ السنوار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ بن گئے۔حماس نے آج جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اب یحییٰ السنوار حماس کے سیاسی دفتر کی سربراہی کریں گے، اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023 کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم …
Read More »امریکا نے شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا
امریکا نے بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا۔ بنگلادیشی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکا نے شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت شیخ حسینہ بھارت میں موجود ہیں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ برطانیہ …
Read More »ایران کے ممکنہ حملے کے پیش نظراسرائیل میں ہائی الرٹ، فوجی مشقیں جاری
ایران کے ممکنہ حملے کے پیش نظراسرائیل میں ہائی الرٹ کردیا گیا۔ روش ہاعین میں فوجی مشقیں جاری ہیں۔واضح رہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ پر ایران اور لبنان نے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ ایران نے واضح کیا کہ وہ …
Read More »امریکی صدارتی انتخابات: کملا ہیرس کا نائب صدر کا امیدوار کون، اعلان کب ہوگا؟
امریکا کی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نائب صدارتی امیدوار کے نام کا اعلان کل ریاست پنسلوینیا میں منعقد ریلی میں کریں گی۔امریکی میڈیا کے مطابق کملا ہیرس حال ہی میں چنے گئے اپنے نائب صدارتی امیدوار کے ساتھ فلاڈیلفیا میں منعقد ریلی میں شرکت کریں گی۔نائب صدارتی امیدوار کیلئے …
Read More »حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دیدی گئی
شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک شیخ حسینہ کے بھارت میں قیام کا امکان ہے۔بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ کی نئی دلی میں مقیم اپنی بیٹی صائمہ واجد سے …
Read More »عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں متعدد اہلکار زخمی
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔امریکی عہدیداروں نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ الاسد ایئربیس پر ہوا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ایئربیس پر 2 کٹیوشا راکٹ فائر کیے گئے، جن میں سے ایک راکٹ بیس کے اندر …
Read More »چاند کے دور ہونے سے زمینی دن کا دورانیہ 25 گھنٹوں کا ہو جائے گا، سائنسدانوں کی پیشگوئی
زمین کا ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے مگر یہ بتدریج 25 گھنٹوں کا ہو جائے گا کیونکہ چاند سست روی سے ہمارے سیارے سے دور ہو رہا ہے۔یہ دعویٰ کچھ عرصے قبل امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں کیا گیا تھا۔Wisconsin-Madison یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا …
Read More »