برازیل کا نوجوان ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر جِم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ جوز میٹیوس جِم میں ورزش کے دوران گرے اور دوبارہ اٹھ نہ سکے، انہیں موقع پر بچانے کے لیے کوششیں بھی کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے …
Read More »World
چین میں دنیا کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت
دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسے ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ قرار دیا جا رہا ہے، ایک اندازے کے مطابق 1 ہزار میٹرک ٹن اعلیٰ معیار کا سونا موجود ہے۔میڈیا رپورٹس کے …
Read More »بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو مزید اسلحہ فراہم کرنے کیلئے تیار
ٹرمپ انتظامیہ کے آنے سے پہلے جوبائیڈن انتظامیہ نے ایک بار پھر اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کے منصوبے کی تیاری شروع کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متعلقہ ذرائع کا کہنا ہے اس حوالے سے 680 ملین ڈالر کی مالیت کا ایک اسلحہ پیکج اسرائیل کو فروخت کرنے کیلئے تیار کیا …
Read More »نیوزی لینڈ نے حوثی گروپ اور حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا
نیوزی لینڈ نے ایرانی حمایت یافتہ یمن کے حوثی مسلح گروپ اور لبنان میں حزب اللہ کے سیاسی ونگ کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس اقدام کی قیادت نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن اور اٹارنی جنرل جوڈتھ کولنز نے کی، حوثیوں کو …
Read More »ایران نے امارات میں اسرائیلی ربی کے قتل کا الزام مسترد کر دیا
ایران نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اسرائیلی ربی کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران اسرائیلی ربی زوی کوگن کے قتل میں ملوث نہیں ہے۔دوسری …
Read More »لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ
لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے سفارت خانے کے قریبی سڑک کو بند کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گیٹ وک ایئر پورٹ پر سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی جبکہ ساؤتھ …
Read More »بابا صدیق قتل کیس: قاتلوں کی مالی اعانت کرنے والا شخص گرفتار
مہاراشٹرا پولیس نے جمعہ کو ناگپور سے ایک شخص کو بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے دوست اور نیشنل کانگریس پارٹی کے رہنما بابا صدیق قتل کیس کے حوالے سے گرفتار کیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ کرائم برانچ کی ٹیم قتل کی تفتیش کےلیے ناگپور گئی تھی جہاں اس …
Read More »یرغمالیوں کی حالت نازک، جنگ بندی کے علاوہ رہائی کا کوئی آپشن نہیں: اسرائیلی جنرل
اسرائیلی انٹیلی جنس اور سیکیورٹی چیفس نے وزیرِ اعظم نتین یاہو کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی حالت نازک ہے، جنگ بندی کے علاوہ رہائی کا کوئی آپشن نہیں ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنرل نے کہا ہے کہ بیشتر یرغمالیوں کا وزن خوراک کی کمی کے …
Read More »روس کیساتھ جنگ ختم کرنے کی حمایت کرتا ہوں، یوکرینی صدر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے روس سے جنگ ختم کرنے کی حمایت کر دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی صدارت سنبھالنے پر روس یوکرین جنگ جلد ختم ہو جائے گی …
Read More »لبنان میں شہری دفاع کے مرکز پراسرائیلی بمباری، حزب اللہ کا تل ابیب پر راکٹ حملہ
لبنان کی وزارت صحت کے مطابق ملک کے مشرق میں بعلبک کے علاقے میں شہری دفاع کے ایک مرکز پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق لبنانی حکام کا بتانا ہے کہ جمعرات کے روز ملک کے مشرقی اور جنوبی حصوں …
Read More »