امریکا کا نیا صدر کون ہوگا، سپر پاور کی باگ ڈور کس کے ہاتھ ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس، فیصلے کا دن آگیا۔سینتالیسویں امریکی صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ چند گھنٹوں بعد شروع ہوگی۔سات کروڑ نواسی لاکھ افراد 5 نومبر کے باقاعدہ الیکشن سے پہلے ووٹ ڈال چکے، …
Read More »World
یحییٰ سنوار نے شہادت سے 3 دن پہلے تک کچھ نہیں کھایا تھا، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف
اسرائیلی فوج سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں شہید حماس سربراہ سے متعلق نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔اسرائیلی فارنزک ڈاکٹروں کی رپورٹس کے مطابق یحییٰ سنوار نے اپنی موت سے 72 گھنٹوں پہلے تک کچھ نہیں کھایا …
Read More »امریکی صدارتی انتخابات : انتخابی مہم کا آخری روز، کل پولنگ ہوگی
امریکا میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ کل منگل کے روز ہوگی۔امریکی صدارتی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں، بیلٹ باکسز، پیپرز اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں پولنگ سینٹرز میں پہنچائی جا چکیں، 24 کروڑ سے زائد افراد حق رائے دہی استعمال …
Read More »حزب اللہ کی اسرائیلی وزیراعظم کو نشانہ بنانے کی ایک اور کوشش
حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو لبنانی سرحد کے قریب نشانہ بنانے کی ایک اور کوشش کی گئی۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی قصبے میٹولا کے دورے کیلئے روانہ ہو چکے تھے تاہم ان کے مقررہ مقام …
Read More »اسرائیل پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی، ایران نے خطے کے ممالک کو آگاہ کر دیا
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق تہران نے خطے کے سفارت کاروں کو بتایا کہ وہ اسرائیل پر مزید طاقتور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ایران کا یہ پیغام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے ایران کو تنبیہ کی ہے …
Read More »ایران و اسرائیل میں تناؤ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
ایران اور اسرائیل کے درمیان تناؤ کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ہو گیا۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1.5 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 74 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے، امریکی …
Read More »ایران اسرائیل پر ایک اور حملہ نہ کرے، امریکا کی ایران کو تنبیہ
امریکا نے ایران کو تنبیہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران اسرائیل پر ایک اور حملہ نہ کرے۔امریکی حکام نے خبردار کیا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے۔امریکی میڈیا نے کچھ روز قبل خبر دی تھی کہ ایران …
Read More »امریکی صدراتی انتخابات : 65 ملین سے زائد امریکیوں نے ابتدائی ووٹنگ میں حصہ لے لیا
یونائیٹڈ اسٹیٹ آف امریکہ میں 65 ملین سے زیادہ ووٹرز نے صدارتی الیکشن کی تاریخ سے پہلے امریکی انتخابات میں ارلی یا ابتدائی ووٹنگ میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔ فلوریڈا یونیورسٹی کے شائع کردہ اعداد و شمار کے مطابق 34 ملین افراد نے بیلٹ بکس میں اور …
Read More »ایران امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل پر دردناک حملہ کرسکتا ہے : رپورٹ
امریکی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دے گا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیانے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کا ردِعمل حتمی …
Read More »حزب اللہ کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں درجنوں سرحدی دیہات پر شدید حملے کیے جس کے بعد حزب اللہ نے آج بدھ کے روز اسرائیل کی جانب میزائل داغے ہیں ۔عرب میڈیا کے مطابق آج لبنان کی جانب سے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائلوں کے داغے جانے کے بعد …
Read More »