بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہائیکورٹ کے جج نے سپریم کورٹ سے حیران کن استدعا کر بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جج اتُل سری دھرن نے گزشتہ دنوں سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ میری بیٹی آئندہ برس اسی عدالت سے جہاں میں ابھی فرائض …
Read More »World
نوجوت سدھو کو ایک سال بعد کل جیل سے رہا کردیا جائےگا
بھارتی کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو کل ایک سال بعد جیل سے رہا کردیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 59 سالہ نوجوت سنگھ سدھو کی رہائی سے متعلق بات انہی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بتائی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو کو 1988 کے روڈ ریج …
Read More »برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر خارجہ اذان کی صداؤں سے گونج اٹھے
برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر مسلمان مہمانوں کے اعزاز میں افطاری کا انعقاد کیا گیا جہاں پہلی مرتبہ تلاوت قرآن پاک کے بعد اذان کی صدائیں بلند ہوئیں،۔برطانوی دفتر خارجہ کے لنکاسٹر ہاؤس میں افطار ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا، برطانیہ میں مقیم ممتاز …
Read More »اسرائیل نے جاسوس سیٹلائٹ اوفیک 13 لانچ کردیا
اسرائیل نے ایک اور جاسوس سیٹلائٹ ’’اوفیک 13‘‘ لانچ کردیا۔سیٹلائٹ فوج کے “9900” انٹیلی جنس ڈویژن کے زیر انتظام چلنے والے “اوفیک” سیٹلائٹ کے بیڑے میں شامل ہو گیا، سیٹلائٹ کا اوسط وزن لگ بھگ 300 کلوگرام ہے، اس کے مدار کی اونچائی 300 کلو گرام ہے۔ اس کی قیمت …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
جیوری نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔امریکی میڈیا کے مطابق مین ہٹن کی گرینڈ جیوری نے ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ووٹنگ کے بعدکیا۔جیوری اس نتیجے پر پہنچی ہےکہ سابق صدر کے خلاف کارروائی کی جانی …
Read More »امریکی صحافی جاسوسی کے الزام میں گرفتار
امریکی صحافی کی روس میں گرفتاری کے بعد وائٹ ہاؤس نے اظہار تشویش ظاہر کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو فوری طور پر روس چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے۔خبر رساں ایجنسی ’ روئٹرز‘ کے مطابق روس میں حکام نے وال اسٹریٹ جرنل کے ماسکو بیورو میں کام کرنے والے امریکی …
Read More »کرسی پر بیٹھنے کا جھگڑا، ایک نے دوسرے ساتھی کو گولی مار دی
بھارت میں دفتر کی کرسی پر بیٹھنے کے جھگڑے میں آفس ورکر نے ساتھی کو گولی مار دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی شہر گورگرام کی ایک کمپنی کے دفتر میں کام کرنے والے 2 ملازمین کے درمیان کرسی پر بیٹھنے کے معاملے پر جھگڑا ہو گیا جس …
Read More »ایران عالمی عدالت انصاف میں جیت گیا، امریکہ کو ہرجانہ ادا کرنیکا حکم
عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے امریکہ اور ایران کے درمیان منجمد اثاثوں کی بابت دائر مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے امریکہ کو حکم دیا ہے کہ وہ ایران کو ہرجانہ ادا کرے البتہ رقم کا تعین بعد میں کیا جائے گاآئی سی جے نے اپنے فیصلے میں واضح …
Read More »امریکی فوج کے2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے، 9 فوجی ہلاک
امریکی فوج کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے ہیں جس کے نتیجے میں 9 امریکی فوجی ہلاک ہو ئے ہیںعالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز کینٹکی کی ٹرگ کاؤنٹی …
Read More »فلپائن کے جزیرے پر کشتی میں آگ لگنے سے 12افراد ہلاک
فلپائن کے جزیرے پر کشتی میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے، شتی میں 250 مسافر سوار تھے جس نے سفر کے دوران رات گئے فلپائن کے جزیرے میں آگ پکڑلی جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار 12 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جب کہ 8 افراد لاپتا …
Read More »