عالمی عدالتِ انصاف نے غزہ میں نسل کشی سے متعلق اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے کا عبوری فیصلہ سنا دیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو جنگ بندی کا حکم دینے میں ناکام ہوگئی ہے تاہم عدالت نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ خارج کرنے سے …
Read More »World
شعیب ملک پر بھارتی میڈیا نے فکسنگ کا الزام لگا دیا، بنگلہ دیشی فرنچائز نے تردید کر دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک پر بھارتی ذرائع ابلاغ نے میچ فکسنگ کا الزام لگا دیا ہے تاہم بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز نے الزامات کو مسترد کیا ہے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فکسنگ کی وجہ سے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز باریشال …
Read More »انسانی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک کر دیا گیا
ایک بہت بڑا ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک ہوگیا ہے جس میں 26 ارب ریکارڈز شامل ہیں۔لگ بھگ 12 ٹیرا بائیٹ کے اس ڈیٹا کو مدر آف آل بریچز (Mother of all Breaches) کہا جا رہا ہے اور یہ انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ڈیٹا لیک سمجھی جا رہی ہے۔اس …
Read More »خاتون کے قاتل کو امریکی تاریخ پہلی بار نائٹروجن سے سزائے موت دے دی گئی
امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قتل کے مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔ریاست الاباما میں قتل کے مجرم کو متنازع طریقہ کار سے نائٹروجن سزائے موت دی گئی۔اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اس طریقہ کار کو غیر انسانی یا ذلت آمیز سلوک …
Read More »حوثیوں کا اسرائیل سے منسلک جہازوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
امریکی فورسز کی طرف سے جوابی کارروائیوں کے جاری رہنے پر بھی یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل سے منسلک جہازوں پر حملے جارے رکھے جائیں گے۔حوثی ملیشیا کے کمانڈر عبدالمالک حوثی نے کہا ہے کہ امداد غزہ پہنچنے تک ہم اپنی کارروائیاں …
Read More »شعیب ملک بارے ثانیہ مرزا کی معنی خیز گفتگو سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کے بعد ہی سے سوشل میڈیا کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ ثانیہ سے محبت سے متعلق ان کی ایک پُرانی وائرل ویڈیو نے ’نئے سوالات‘ اُٹھا دیے۔شعیب ملک اور ان کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی …
Read More »طالبان حکومت نے غیر شادی شدہ خواتین کی ملازمت اور سفری سہولتوں تک رسائی مشکل بنا دی
اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ طالبان حکومت غیر شادی شدہ خواتین کی ملازمت اور سفری سہولتوں تک رسائی محدود بنا رہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کوئی سرپرست ساتھ نہ ہو تو خواتین کے لیے سفر اور صحتِ عامہ کی سہولتوں تک رسائی بھی مشکل …
Read More »سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جنہوں نے ٹینس کورٹ میں اپنی شاندار پرفارمنس سے عالمی سطح پر اپنی پہچان بنائی۔ثانیہ مرزا نے اپنے 20 سالہ شاندار ٹینس کیریئر میں ڈبلز نمبر ون سمیت 6 بڑے ٹائٹلز اور متعدد ایوارڈز اپنے نام کیے۔اُنہیں بھارتی حکومت کی جانب سے ارجن ایوارڈ، …
Read More »ہائیکورٹ نے بہو کو ساس کی خدمت کا حکم سنا دیا
بھارت کی جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے خواتین کو اپنی بوڑھی ساس کی خدمت کرنے کا پابند قرار دے دیا۔بھارتی عدالت نے ’منوسمرتی‘ کی کچھ سطروں کا بھی حوالہ دیا اورخواتین کیلئے بزرگ سسرال والوں کی خدمت کو ’ثقافتی عمل‘ قرار دیا۔عدالت نے مزید کہا کہ ’کسی بھی دنیا میں برہما …
Read More »سونے کی کان دھنسنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 ہوگئی
افریقی ملک مالی میں سونے کی کان کی سرنگ دھنسنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 ہوگئی ہے۔ ریسکیو ورکرز زندہ بچنے والوں کی تلاش اب بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔یہ حادثہ جمعہ کو رونما ہوا تھا۔ مالی کی حکومت نے اس حادثے کا کوئی سبب نہیں بتایا تاہم …
Read More »