World

سیاحوں کیلئے دنیا کے خطرناک ترین شہروں میں پاکستان کا شہر بھی شامل

معروف امریکی جریدے فوربس نے سیاحوں کے لیے خطرناک ترین شہر وں میں پاکستان کے ایک شہر کو بھی شامل کیا ہے۔فوربس کی جانب سے سیاحوں کے لیے جاری ایڈوائزی میں سال 2024 کے لیے دنیا کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔جریدنے نے وینزویلا کے شہر …

Read More »

من میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، ہلاکتوں کا خدشہ

یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45 افراد ڈوب گئے۔اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کشتی الٹنے کا واقعہ یمن کے شہر تائز گورنریٹ کے سمندر میں گزشتہ رات پیش آیا۔یو این ایجنسی نے بتایا کہ کشتی میں 45 تارکین …

Read More »

حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے

حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق 63 سالہ مصطفیٰ محمد ابو عرہ کو علاج سے محروم رکھا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔فلسطینی کمیشن برائے امورِ اسیران کے مطابق مصطفیٰ محمد ابو عرہ کا انتقال جنوبی اسرائیل کی رامون جیل …

Read More »

دنیا کا سب سے خطرناک اور طاقتور ڈرگ مافیا سرغنہ امریکا سے گرفتار

میکسیکو سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے خطرناک اور طاقتور ڈرگ مافیا کے سرغنہ ال مایو کو امریکا سے گرفتار کر لیا گیا۔امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ میکسیکو کے بدنام زمانہ منشیات مافیا کے دواہم افراد کو ٹیکساس سے گرفتار کیا گیا، یہ ڈرگ مافیا دنیا …

Read More »

دبئی : کرایہ دئیے بغیر بس میں سفر کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے خودکار نظام متعارف

دبئی کی حکومت نے کرایہ دیے بغیر بس میں سفر کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے خودکار نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ خودکار نظام مسافروں کی گنتی کی بنیاد پر کام کرے گا۔ خاص بات یہ ہے کہ چند درہم کا کرایہ بچانے کی خاطر آنکھ بچاکر …

Read More »

امریکی خفیہ ایجنسی نے برطانوی شہزادہ فلپ کو بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل میں ملوث قرار دے دیا

امریکی خفیہ ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی جانب سے ملکہ برطانیہ دوم کے شوہر اور ڈیوک آف اینبرا شہزادہ فلپ کا نام برطانوی جنسی اسکینڈل سے متعلق دستاویزات میں شامل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف بی آئی کے خفیہ میمو میں اشارہ کیا گیا …

Read More »

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس اہلکاروں کا پاکستانی نژاد فیملی پر بدترین تشدد

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس اہلکاروں کا برٹش پاکستانی فیملی کے 2 نوجوانوں پر بدترین تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا گیا کہ مانچیسٹر پولیس نے ایک مسلمان لڑکے کو نیچے لٹا کر اس کے سر پر لاتیں ماری۔اہلکار …

Read More »

ماریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، 25 افراد ہلاک

ماریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، حادثے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔اقوام متحدہ کی بین الاقوامی مہاجرین ایجنسی کا کہنا ہے کہ کشتی کے 195 سے زیادہ مسافر لاپتا ہیں جبکہ 120 مسافروں کو بچا لیا گیا۔کشتی 300 سے زیادہ مسافروں کو لے کر افریقی …

Read More »

میکسیکو: شراب کی فیکٹری میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک

میکسیکو میں ایک شراب بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ میکسیکو کے ٹاؤن ٹیکیلا میں قائم شراب بنانے والی فیکٹری میں پیش آیا جہاں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی۔انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی …

Read More »

نیپالی ائیر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کھٹمنڈو میں پھسل کر تباہ ہو گیا

نیپالی ائیر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کھٹمنڈو میں پھسل کر تباہ ہو گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق کھٹمنڈو ائیر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے سوریا ائیر لائن طیارے میں کریو ممبرز سمیت 19 افراد سوار تھے، حادثے کے فوری بعد طیارے میں …

Read More »
Skip to toolbar