برازیل کی بولسونارو انتظامیہ نے الیکشن میں بالآخر بلواسطہ شکست تسلیم کرتے ہوئے ملک کے مقبول ترین نومنتخب صدر لولا ڈا سلوا کو اقتدار کی منتقلی کا اعلان کر دیا۔رپورٹس کے برازیل میں اتوار کو ہوئے انتخابات میں لولا نے موجودہ صدر بولسوناروکو شکست دی تھی۔ تاہم شکست کے بعد …
Read More »World
ٹرمپ کی سپریم کورٹ میں ایمرجنسی اپیل، بڑا ریلف مل گیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا. ٹرمپ کے ٹیکس ریٹرن کانگریس کمیٹی کو دینے سے متعلق عدالتی فیصلے کو سپریم کورٹ نے معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک میرٹ پر حکم کے لیے درکار معلومات نہ ہوں،فیصلہ معطل رہے گا۔عدالت …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف، چینی صدر اور وزیراعظم کے درمیان آج ملاقات طے
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر چین میں موجود ہیں وزیراعظم آج چینی صدر اور وزیراعظم سے وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کے ساتھ، 6 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرض رول …
Read More »افغانستان: برقع نہ پہننے پر یونیورسٹی طالبات پر کوڑے برسانے کا واقعہ
افغانستان کے شمال مشرقی علاقے میں برقع نہ پہننے پر طالبات کو یونیورسٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے جس کے بعد تعلیم کے حق کے لیے احتجاج کرنے والی طالبات کو طالبان نے کوڑے مارے ہیں۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے …
Read More »دنیا کی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شامل
رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر کی جانب سے دنیا کے 500 سو بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کی کئی معروف شخصیات شامل ہیں۔ ان شخصیات میں پاکستان آرمی کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا. نام بھی شامل کیا گیا ہے. رائل …
Read More »چین سےمقابلےکےلیے امریکہ کابھارت کودفاعی اتحادی بنانےکافیصلہ
چین سے متعلق امریکا کی دفاعی حکمت عملی جاری کردی گئی جس کے مطابق امریکا نے چین سے مقابلے کے لیے بھارت کو دفاعی اتحادی بنانے کا فیصلہ کیا ہے امریکی نیشنل اسٹریٹجک رپورٹ میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔ پینٹاگون کی نیشنل ڈیفنس اسٹریٹجی کے مطابق چین امریکا …
Read More »عمران خان کاامریکی سازش کا دعویٰ جھوٹ ہے، امریکہ
امریکا نے سازش سے عمران حکومت گرانے کا دعویٰ پھر مسترد کر دیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب میں درست معلومات دے سکتے ہیں، پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔انہوں نے کہا کہ پروپیگنڈا …
Read More »امریکی اسپیکر نینسی پلوسی اغوا کا منصوبہ، ملزم گرفتار
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے گھر پر حملہ کرنیوالے ملزم نے حملے کی وجوہات بتا دیں۔ملزم ڈیوڈ ڈی پیپ کا اپنے بیان میں کہنا ہے وہ نینسی پلوسی کو اغوا کرکے ان سے پوچھ گچھ کرنا چاہتا تھا۔حملہ آور کا کہنا تھا کہ نینسی پلوسی سچ بتاتیں …
Read More »برطانیہ کی روس کو سنگین نتائج کی دھمکی
برطانیہ نے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال پر روس کو سخت نتائج سے خبردار کر دیا۔برطانوی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا تھا کہ کوئی دوسرا ملک جوہری ہتھیاروں کی بات نہیں کر رہا، نہ ہی کوئی اور ملک روس یا روسی صدر …
Read More »افغانستان میں مظالم کی تحقیقات دوبارہ شروع کی جائیں،انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کاحکم
عالمی جرائم کی عدالت انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) نے افغانستان میں مظالم کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ آئی سی سی کے ججوں نے پروسیکیوٹرز کو تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کے لیے کہا ہے۔ کابل عالمی جرائم کے دائرہ اختیار میں آنے والے مبینہ جرائم …
Read More »