ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے آخری میچ میں بھارت نے زمبابوے کو 71 رنز سے مات دے دی۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں میگا ایونٹ کا 42 واں میچ بھارت اور زمبابوے کے مابین کھیلا گیا۔بھارت اننگزسوریا کمار یادیو کی حیرت انگیز اننگز کی بدولت بھارت مقررہ 20 …
Read More »World
آسٹریلیا:سری لنکن کرکٹ کھلای جنسی زیادتی پرگرفتار
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کا حصہ سری لنکن کھلاڑی دنوشکا گوناتھیلاکا کو آسٹریلیا میں زیادتی کے الزامات پر گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان سری لنکن بورڈ کے مطابق کرکٹر کو 7 نومبر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، سری لنکا کرکٹ بورڈ صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے، …
Read More »مہاتیر محمد 97سال کی عمر میں دوبارہ وزیراعظم بننے کے لئے پرامید
ملائیشیا کے 97 سالہ سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد ایک بار پھر وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہو چکے ہیں انہوں نے ہفتہ کے روز 5 نومبر کو عام انتخابات کے لیے اپنے امیدواری کے کاغذات جمع کرا دئیے ۔ سیاسی منظر نامہ پر دوبارہ واپس آنے کی …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست,انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 142 رنز کا ہدف آخری اوور میں …
Read More »بھارت کا پہلا ووٹراپنا آخری ووٹ ڈال کر چل بسا
بھارت کا پہلا ووٹر 106 سال کی عمر میں اپنا آخری ووٹ ڈالنے کے 3 دن بعد انتقال کر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہماچل پردیش میں رہنے والے 106 سالہ شیام سرن نیگی شہری نے اپنی زندگی کے دوران 34 مرتبہ الیکشن میں ووٹ ڈالے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا …
Read More »سابق امریکی صدرٹرمپ پر بھی توشہ خانہ صاف کرنے کا الزام
امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انکے خاندان کو غیر ملکی سربراہوں کی جانب سے دیے گئے درجنوں تحائف کا پتہ نہیں چلایا جاسکا ہے۔اس سلسلے میں ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے صدارتی تحائف جمع کرکے رکھنے والے ادارے نیشنل آرکائیو سے مدد مانگ لی ہے …
Read More »کینیڈا کا تین سالوں میں 14 لاکھ تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان
کینیڈا اگلے تین سالوں میں 14 لاکھ امیگرنٹس کو خوش آمدید کہے گا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر امیگریشن شان فریزر کا کہنا ہے کہ کینیڈا 2023 میں 4 لاکھ 65 ہزار نئے مستقل رہائشیوں کو خوش آمدید کہے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ 2024 …
Read More »میں 2024ء میں وائٹ ہاؤس واپس آؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دیا ہے۔3 اکتوبر کی شب آئیووا میں وسط مدتی انتخابات کے حوالے سے ہونے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ‘اس بات کا بہت، بہت، بہت زیادہ امکان ہے کہ …
Read More »امریکا اورجنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کےدوران شمالی کورین طیاروں کی دراندازی
شمالی کوریا کے لڑاکا طیاروں کی جنوبی کوریا کی سرحدی خلاف ورزی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جنوبی کورین فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے طیارے آج چار گھنٹے تک ملک کی فضائی حدود میں پرواز کرتے رہے۔حکام نے بتایا کہ صبح 11 سے سہ پہر 3 …
Read More »آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ نےونڈسرکیسل میں کئی باربھوت دیکھے، برطانوی میڈیاکادعویٰ
آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو ونڈسر کیسل میں اپنی ہم نام ملکہ، ملکہ الزبتھ اول کا بھوت دکھائی دیتا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ اکیلی نہیں تھیں جنہیں ملکہ الزبتھ اول کا بھوت نظر آتا تھا بلکہ ان کی ہمشیرہ شہزادی مارگریٹ کو بھی ونڈسر کیسل میں ملکہ …
Read More »