World

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سےملاقات کرنےوالا 3 سالہ بچہ حادثے میں جاں بحق

یو ای اےکے شہر شارجہ میں اتوار کو سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے ملاقات کرنے والا 3 سالہ بچہ عمارت کی 14 ویں منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔شعیب اختر نے اپنے اکاؤنٹ پر بتایا کہ شارجہ میں بک فیئر کے دوران یہ بچہ شارجہ میں گزشتہ اتوار …

Read More »

روسی فوج نےیوکرین پر 100میزائل داغ دئیے، یوکرین اندھیرے میں ڈوب گیا

روس نے یوکرین پہ درپے حملے کر کے تقریبا 100 میزائل داغ دیے اور توانائی کے 15مراکز نشانہ بنائے گئے ہیں۔دارلحکومت سمیت کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے،یوکرینی سرحد کے قریب پولینڈ کے قصبے میں بھی دھماکا ہا ہے۔ پولش میڈیا کا دعویٰ ہے کہ 2 راکٹ گرنے سے 2 …

Read More »

چمن واقعہ افسوسناک، مجرموں کو پکڑنے کے لیے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا،افغان طالبان

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ چمن میں فائرنگ کے واقعے پر افسوس ہے، مجرموں کو پکڑنے کے لیے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا ہے ٹویٹر پر سپن بولدک سے چمن جانے والی سڑک پر پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے امارت اسلامیہ کے …

Read More »

امریکن یونیورسٹی میں فائرنگ 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

امریکن یونیورسٹی آف ورجینیا پولیس کے تصدیق کی ہے کہ یونیورسٹی کے کیمپس میں اتوار کے روز ہونے والی فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشتبہ شخص “اب بھی فرار، مسلح اور خطرناک ہے۔”یونیورسٹی پولیس نے طالب علم …

Read More »

امریکا نےکینیا میں بدنام زمانہ شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سےتربیتی معاہدہ ختم کردیا

ارشد شریف قتل کیس کے بعد امریکا نے کینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے 4 لاکھ ڈالر کا تربیتی معاہدہ ختم کردیا۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور ایموڈمپ کے درمیان انسداد دہشت گردی اور منشیات کے معاہدے تھے۔معاہدے کے تحت کینیا پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیت کو …

Read More »

استنبول میں بم نصب کرنےوالی کرد خاتون گرفتار:ترک پولیس کا دعوٰی

ترکیہ کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ استنبول کی مشہور شاہراہِ استقلال پر شامی کردعورت نے بم نصب کیا تھا۔اتوار کو اس بم کے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور کم از کم 50زخمی ہو گئے تھے۔ترک پولیس نے کہا ہے کہ اس شامی عورت کو وسطی …

Read More »

استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت مسترد کرتے ہیں، ترکیہ

ترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کر دیا۔ترک وزیرداخلہ سلیمان سویلو کاکہنا ہے کہ ہم امریکی سفارت خانے کے تعزیتی پیغام کو قبول نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ ہم امریکا کے تعزیتی پیغام کو مسترد کرتے ہیں۔خبرایجنسی کے مطابقترکیہ نےاستنبول دھماکے کا الزام کرد عسکریت پسند گروپ …

Read More »

دنیا کاسب سےبڑا برفانی تودہ پگھلنے کےقریب ہے، ناسا نےخبردار کر دیا

قطب جنوبی میں دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ اے 76 اے اب پگھلنے کے قریب ہے، امریکی خلائی ادارے ناسا نے برفانی تودے کی نئی تصویر جاری کی ہے۔امریکی نیشنل آئس سینٹر کے مطابق یہ برفانی تودہ 135 کلومیٹر طویل اور 26 کلومیٹر چوڑا ہے، یہ پیمائش جون …

Read More »

کویت: ادھیڑعمر شخص کی مسجد کےمینار سےکود کر خودکشی کی کوشش

ایک کویتی شہری نے وقت ایک مسجد کے مینار میں گھس گیا جب اسے پتہ چلا کہ اس کا دروازہ کھلا ہوا ہے۔اس کا ارادہ مسجد کے مینار سے کو د جانے کا تھا۔ تاہم لوگوں نے اسے مینار پر دیکھا تو فوری پولیس کو اطلاع دے دی۔ پولیس موقع …

Read More »

استنبول میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ترکیہ کے شہر استنبول میں تقسیم سکوائر کے قریب دھماکا ہوا جس سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 36 سے زائد زخمی خوفناک فوٹیج میں لاشیں زمین پر بکھری ہوئی دکھائی دیں، شہر کے وسط میں جب دھماکا ہوا تو سڑک خریداروں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تاہم. دھماکے …

Read More »
Skip to toolbar