پنشن کے قوانین میں تبدیلی کے خلاف فرانسیسی شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور ملک بھر میں کئے گئے مظاہروں کے دوران اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پنشن کی عمر میں اضافے کے فیصلے کے خلاف فرانس بھر میں تازہ مظاہرے ہوئے …
Read More »World
چین میں محدود بچوں کی پیدائش پر پابندی ختم کردی گئی
چین میں والدین کو مرضی کے مطابق بچوں کی پیدائش بڑھانے کی اجازت مل گئی۔ یہ اجازت گزشتہ سال پہلی بار چین کی آبادی میں کمی کے تناسب میں سامنے آئی ہے، اسی لیے گرتی شرح پیدائش پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے والدین پر محدود بچوں …
Read More »کینین نیوی کمانڈر میجر جنرل جیمسن لانگریو متائی کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
کمانڈر کینیا نیوی میجر جنرل جیمسن لانگریو متائی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے معزز مہمان کا استقبال کیا، پاک بحریہ کے چاقو چوبند دستے نے معزز مہمان کو …
Read More »سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
جنوبی افریقا کے شہر پورٹ الزبتھ میں سالگرہ کی ایک تقریب کے دوران دو حملہ آوروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی گرفتاری کے …
Read More »برطانوی وزیراعظم نے ٹیکس فراڈ میں ملوث اپنی پارٹی کےچیئرمین کو برطرف کردیا
برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اپنی ہی کنزرویٹیو پارٹی کے چیئرمین کو برطرف کردیا۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے ٹیکس فراڈ میں ملوث پائے جانے پر کنزرویٹیو پارٹی کے چیئرمین ندیم زہاوی کو عہدے سے برطرف کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ندیم زہاوی کو ان کے ٹیکس کے معاملے میں ایک …
Read More »آسٹریلیا اور پاکستان ویمنز ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 بارش کی نظر
آسٹریلیا میں ہونے والا پاکستان ویمن اور آسٹریلیا ویمن کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا۔پاکستان اور آسٹریلیا ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ مانوکا اوول کینبرا میں شیڈولڈ تھا لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی ممکن نہیں ہو …
Read More »جنوبی افریقہ کا ورلڈکپ میں براہ راست رسائی کا امکان روشن
جنوبی افریقہ نے انگلینڈ سے ہوم سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں کامیابی کی بدولت آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ میں نمایاں بہتری پالی۔ٹیم سردست 17 میچز میں 6 فتوحات کے ساتھ 69 پوائنٹس جوڑ کر دسویں نمبر پر ہے، سیریز کے باقی میچز میں کامیابی سے وہ …
Read More »یوٹیوب نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے”اسٹڈی ہال” کی سہولت دیدی
یوٹیوب نے بالخصوص امریکی طلبا و طالبات کو کالج کی تعلیم مکمل کرنے کے لیے ’اسٹڈی ہال‘ کے نام سے ایک منظم پروگرام شروع کیا ہے، یوٹیوب ایپ میں موجود لاتعداد موضوعات پر اب کالج کریڈٹس حاصل کیے جا سکیں گے جس کے لیے کچھ فیس ادا کرنا ہوگی۔یوٹیوب کے …
Read More »ہم جنس پرستی جرم نہیں، اس کے خلاف قوانین غیرمنصفانہ ہیں، پوپ فرانسس
پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسے لوگوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے،گرجا گھروں کو ہم جنس پرستوں کیخلاف قوانین کے خاتمے کیلئے آگے آنا ہوگا ۔عالمی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے ایک …
Read More »آئی سی سی کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ، بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔جنوبی افریقا کے رسی ویندر دوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے امام الحق کی 5 ویں پوزیشن ہے …
Read More »