چین میں محدود بچوں کی پیدائش پر پابندی ختم کردی گئی

Share

چین میں والدین کو مرضی کے مطابق بچوں کی پیدائش بڑھانے کی اجازت مل گئی۔ یہ اجازت گزشتہ سال پہلی بار چین کی آبادی میں کمی کے تناسب میں سامنے آئی ہے، اسی لیے گرتی شرح پیدائش پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے والدین پر محدود بچوں کی پیدائش کی پابندی ختم کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اب ملک کے 80 ملین آبادی والے صوبے سیچوان میں لوگوں کو بچوں کی تعداد کی کوئی حد نہیں ہوگی۔اس اجازت کے بعد شادی شادہ جوڑوں کے ساتھ ساتھ غیر شادی شدہ افراد بھی اب بچوں کی پرورش کر سکیں گے جب کہ اس سے قبل تنہا باپ یا ماں کو بچے کی پرورش کی اجازت نہیں تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar