World

پانچ دہائیوں بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ ہونیوالا امریکی مشن سمندر میں گرکر تباہ

پانچ دہائیوں بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ ہونے والا امریکا کا پہلا خلائی مشن سمندر میں گرکر ختم ہوگیا۔50 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکا نے گزشتہ ہفتے ایسا خلائی مشن روانہ کیا تھا جس نے چاند پر اترنا تھا، یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں مصنوعی بارش برسانے کیلئے سینکڑوں پروازوں کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پانی کی قلت پر پانے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ کلاؤڈ سیڈنگ کیمیکلز کے ذریعے بادلوں کو پھاڑنے کے عمل کو کہتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں بادل کسی بھی مقام پر پھٹ کر برس پڑتے ہیں۔متحدہ عرب امارات کی بڑھتی …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلی

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔آج کے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں شاہین آفریدی، محمد …

Read More »

چاند پر انسانی باقیات پہنچانے کا مشن ناکام: خلائی جہاز کل کسی وقت زمین پر گر سکتا ہے

انسانوں کی باقیات، بٹ کوئن اور چند دوسری غیر روایتی اشیا لے کر چاند کے لیے روانہ ہونے والا خلائی جہاز پریریگرن لینڈر ناکام ہوگیا ہے اور کسی بھی وقت زمین پر گرسکتا ہے۔یہ خلائی جہاز 20 پے لوڈز لے کر چاند کی سمت روانہ کیا گیا تھا۔ پے لوڈز …

Read More »

ایرانی سرحد کے اندر پاکستان کا حملہ، 7 افراد ہلاک

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے ایران میں حملوں کی تصدیق کر دی ہے۔ارنا کے مطابق آج صبح ہوئے ان حملوں میں 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے ایران کے شہری نہیں تھے، اس حوالے سے ایران کے صوبے سیستان بلوچستان …

Read More »

پہلے روزے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

سعودی عرب میں پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ ان کے حساب سے سعودی عرب میں پہلاروزہ 11 مارچ کو ہوگا۔ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے بتایا کہ سرما کا موسم 22 …

Read More »

جہاز میں مسافر نے عملے کی خاتون کو کاٹ لیا

مسافر طیاروں میں عجیب و غریب واقعات اب عام ہونے لگے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے امریکی شہر سیئٹل کے لیے اڑنے والے امریکی ایئر لائن کے طیارے میں پرواز کے دوران مبینہ طور پر ایک مسافر نے خاتون کیبن کریو کو کاٹ لیا۔رپورٹس کے …

Read More »

عالمی دہشتگرد نامزد کرنے کے امریکی فیصلے کے بعد حوثیوں کا مذید حملوں کا اعلان

امریکا نے حوثیوں کو دوبارہ عالمی دہشت گرد نامزد کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بتایا ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ حوثیوں کو عالمی دہشت گرد نامزد کر چکے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ حوثی امریکا کی سلامتی …

Read More »

امریکی جہاز پر میزائل حملہ، قطر نے گیس ترسیل روک دی

یمن کے حوثی جنگجوؤں نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی مال بردار جہاز پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے بعد جنگ پھیلنے کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔امریکی سنٹرل کمانڈ کے مطابق حوثی جنگجووں نے میزائل کو ایک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جو جہاز کے کارگو ہولڈ میں …

Read More »

حوثیوں کا امریکی بحری جہاز پر بیلسٹک میزائل حملہ، امریکی فوج کی تصدیق

بحیرہ احمرمیں حوثیوں نے امریکی بحری جہاز کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، امریکی فوج نے اس کی تصدیق کر دی۔امریکی فوج کے مطابق یمن سے داغا گیا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل حملہ امریکی ملکیت کے مارشل آئی لینڈز جھنڈا بردار جہاز پر ہوا۔میزائل حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا، …

Read More »
Skip to toolbar