World

افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں فارتی مشنز اور مساجد حملوں میں ملوث داعش کا اہم کمانڈر ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکیورٹی فورسز نے داعش کے خلاف آپریشن کیا ، کارروائی میں داعش کا علاقائی انٹیلی جنس اور آپریشنز چیف قاری فاتح ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں بتایا کہ قاری فاتح کابل میں سفارتی مشنز اور مساجد …

Read More »

ناروے میں فائیو سٹار ہوٹل سے کہیں بہتر جیل، مجرموں کو قید کے دوران پُرتعیش سہولیات میسر

ناروے کی پُرتعیش جیل جو کسی فائیو اسٹار ہوٹل سے بھی زیادہ بہتر ہے جس میں فائیو اسٹار ہوٹل جیسے کمرے موجود ہیں جن میں فلیٹ اسکرین ٹی وی، باتھ روم اور کچن سمیت دیگر سہولیات بھی موجود ہیں، ہاں واقعی یہ کوئی ریزورٹ یا تفریح گاہ نہیں بلکہ یورپی …

Read More »

بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل جیل کے اندر ہلاک

بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو جیل کے اندر ہلاک کر دیا گیا ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھو موسے والا قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان پنجاب کی گونڈیوال سینٹرل جیل میں قید تھے جہاں قیدیوں کے درمیان لڑائی ہوگئی جو اس …

Read More »

برڈ فلو پھر سے سر اٹھانے لگا،21ممالک میں 458 ہلاکتیں، کمبوڈیا میں برڈ فلو سے11سالہ بچی ہلاک

سال 2014ء کے بعد اب ایک بار پھر برڈ فلو کا وائرس سر اٹھانے لگا ہے، کمبوڈیا میں پرندوں میں پھیلنے والی بیماری، برڈ فلو سے پہلی ہلاکت ہوئی ہے جس کے بعد عالمی ادارہ صحت اور دیگر تنظیموں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق …

Read More »

اٹلی میں کشتی ڈوبنے سے 58 ہلاک ،28 پاکستانیوں کی لاشیں بھی مل گئیں

پاکستانی سفارت خانے نے ترکیہ سے اٹلی جانے والی غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں ڈوبنے کے واقعے میں 28 پاکستانیوں کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔ ترکیہ سے اٹلی جانے والے غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے نتیجے …

Read More »

آسٹریلیا کی ویمنز ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کی چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گئی

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو شکست آسٹریلیا دیکر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔کیپ ٹاؤن میں ہونیوالے آئی سی سی انٹرنیشنل ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلین خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 19 رنز سے شکست دی۔آسٹریلیا نے پہلے …

Read More »

ایک ارب سے زائد کہکشاؤں پر مشتمل کائنات کاسب سے بڑا نقشہ جاری

کائنات کے نئے نقشے میں کہکشاؤں کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہوگئی ہے۔اس نقشے کا مقصد ماہرین فلکیات کے کائنات کے متعلق فہم کو مزید بہتر بنانے میں مدد لینا ہے جس سے بعد ازاں ڈارک میٹر اور ڈارک انرجی کی پُر اسرار خصوصیات کے متعلق گتھیوں کو حل …

Read More »

لیکچر کے دوران 16سالہ طالبعلم نے چاقو سے وار کرکے خاتون ٹیچرکوقتل کردیا

اندوہناک قتل کا یہ واقعہ فرانس کے قصبے سینٹ جین ڈی لیو کے ایک ہائی سکول میں پیش آیا جہاں 52 سالہ ٹیچر ہسپانوی زبان کی کلاس لے رہی تھیں کہ جماعت میں موجود ایک 16 سالہ طالبعلم نے ان پر چاقو سے حملہ کردیا۔حملے سے شدید زخمی ہونے کے …

Read More »

براعظم امریکہ، افریقہ، یورپ ،ایشیاء اور بحرالکاہل کے 94ممالک آئی ایم ایف کے مقروض

انٹرنیشنل مانیٹری (فنڈ آئی ایم ایف) کی جانب سے آفیشل ویب سائٹ پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اس وقت پاکستان سمیت دنیا کے 94 ممالک پر آئی ایم ایف کے مقروض ہیں جن کے ذمہ آئی ایم ایف کا کل قرضہ 148 ارب 30 کروڑ 75 لاکھ 64 ہزار …

Read More »

شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنےوالے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے ہفتے کو دارالحکومت پیانگ یانگ کے قریب موجود سائٹ سے میزائل فائر کیا۔ بیلسٹک میزائل 67 منٹ میں 900 کلومیٹر سے زیادہ کی پرواز کرنے …

Read More »
Skip to toolbar