World

غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہوگئی۔غزہ وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 3 ہزار 900 بچے اور سیکڑوں خواتین شامل ہیں، فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید صحافیوں کی …

Read More »

غزہ میں الشفا اسپتال کے قریب سڑکوں پر لاشوں کی تصاویر ہولناک ہیں: سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں الشفا اسپتال کے قریب سڑکوں پر لاشوں کی تصاویر ہولناک ہیں۔انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں الشفا اسپتال کے سامنے ایمبولینس پر حملے سے دہشت زدہ ہو گیا ہوںاقوامِ متحدہ کے …

Read More »

ورلڈ کپ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ 2023 سیمی فائنل اسپاٹ کی دوڑ کے اہم مقابے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔بنگلورو میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے نیوزی لینڈ کو کم از کم …

Read More »

شدید زلزلے میں 128 افراد ہلاک، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری

نیپال میں گزشتہ رات آنے والے 6.4 شدت کے زلزلے میں 128افراد ہلاک ہو گئے۔ نیپالی حکام کے مطابق 140 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔شدید زلزلے کے بعد مقامی افراد کو رات کے اندھیرے میں ملبے میں دب جانے والوں کو نکال …

Read More »

روسی ویگنر گروپ حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنیوالا ہے، امریکی اخبار

امریکی اخبار نے کہا کہ روسی ویگنر گروپ ایرانی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے والا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق زیر بحث نظام ’‘ ایس اے 22’’ ہے، جو طیاروں کو روکنے کے لیے طیارہ شکن میزائل اور فضائی …

Read More »

ورلڈکپ: افغانستان کیخلاف نیدرلینڈ کی بیٹنگ جاری

ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں افغانستان کے خلاف نیدرلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لکھنؤ میں کھیلا جارہا ہے، نیدرلینڈ نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بولنگ کی دعوت دی۔نیدرلینڈزکی جانب سے اننگز کا آغاز اوپننگ بیٹسمین ویسلے بیریسی اور میکس ڈاؤڈ نے کیا تھا۔ویسلے …

Read More »

ورلڈکپ کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت کرنے کا الزام، گنگولی تھانے طلب

بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دوران کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال پر ٹکٹیں بلیک میں فروخت کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سنہیاسیش گنگولی کو اس معاملے پر کولکتا تھانے میں طلب بھی کیا گیا۔کرکٹ مداح نے …

Read More »

اسرائیلی فوج کا غزہ سٹی کو گھیرے میں لینے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کو گھیرے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ سٹی حماس کا مرکز ہے اور یہاں پیشرفت جاری ہے۔دوسری جانب امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا آج دورۂ اسرائیل شیڈول ہےاس سے قبل …

Read More »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ورلڈ کپ کے لیے میٹ ہینری کی جگہ 28 سالہ فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے اس تبدیلی کی منظوری دی۔میٹ …

Read More »

اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق نہیں، وہ قابض ہے، روس

روس نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، وہ قابض ہے۔روس نے واضح کیا کہ اقوام متحدہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل کو غزہ میں زمینی کارروائی کا مینڈیٹ دے۔اس موقع پر روس نے بحران خطے میں پھیلنے سے روکنے …

Read More »
Skip to toolbar