میکسیکو کےشہر اینسوناڈا کے علاقے سین وسینٹے میں منعقدہ کار شو کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق آل ٹیرن کار ریسنگ شو کے دوران قریبی گیس اسٹیشن پر نامعلوم مسلح افراد نے گاڑیوں سے اتر کر ایک دم وہاں …
Read More »World
مغربی ممالک کا یوکرین ایف 16 طیارے دینےکا فیصلہ
مغربی ممالک یوکرین کو 50 ایف 16 لڑاکا طیارے فراہم کریں گے جب کہ یوکرینی پائلٹوں کو تربیت یورپ میں دی جائےگی۔امریکی میڈیا کے مطابق مغربی ممالک یوکرین کو ایف سولہ طیارے فراہم کریں گے اور آئندہ چند ماہ میں اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ طیاروں کی فراہمی کب …
Read More »ایران: حکومت مخالف مظاہروں کے الزام میں 3 شرپسندوں کو پھانسی دیدی
ایران میں گزشتہ برس حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پرتشدد کارروائیوں کے الزام میں تین افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ایرانی عدلیہ کے مطابق مطابق ملزم صالح میرہاشمی، سید یعقوبی اور ماجد کاظمی کو گزشتہ برس حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں کے دوران پولیس افسر اور بسیج گروپ کے دو اہلکاروں …
Read More »کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئےآئی سی سی کی کوششیں تیز
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کرکٹ کے ایک ارب سے زیادہ فینز ہیں، 90 فیصد شائقین چاہتے ہیں کہ کرکٹ کو اولمپکس …
Read More »عام انسانوں سے 3 گنا بڑے سر اور چھوٹی جسامت والی 29 سالہ سپیشل خاتون
برازیل سے تعلق رکھنے والی 29 سال کی گریزیلی ایلوس(Graziely Alves) جو برسوں سے بستر پر پڑی ہیں اور بات کرنے سے قاصر ہیں جبکہ حال ہی میں ان کا سر بڑھنے کی وجہ سے وہ اپنی بینائی بھی کھو چکی ہے۔گریزیلی ایلوس کی تصاویر کو دیکھ کوئی نہیں کہہ …
Read More »برطانیہ نے یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل اور ڈرونز دینے کا اعلان کر دیا
برطانیہ نے یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل اور ڈرونز دینے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم اس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو لڑاکا طیارے دینے کا ارادہ نہیں ہے۔یوکرین کے لیے دفاعی امداد کے اعلان سے متعلق لندن سے ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یوکرین نے اپنے پائلٹوں …
Read More »ایران: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 5 افراد کو پھانسی دے دی گئی
ایران میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 5 افرادکو پھانسی دے دی گئی۔تہران سے ایرانی عدلیہ کے مطابق پانچوں افراد کو بندر عباس اور مناب کی جیلوں میں پھانسی دی گئی۔ ایران میں گزشتہ بدھ کو منشیات فروش گروہ کے 3 ارکان کو پھانسی دی گئی تھی۔ ایران میں ایک …
Read More »ایلون مسک نے لِنڈا یاکارینو کو ٹویٹر سی ای او تعینات کر دیا
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے لِنڈا یاکارینو کو ٹوئٹر کا نیا چیف ایگزیکٹیو آفیسر بنایا گیا، اس کے اعلان کے بعد لِنڈا یاکارینو نے پہلا ٹوئٹ کر دیا۔ٹوئٹر کی نئی مقرر کی گئیں سی ای او لِنڈا یاکارینو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے …
Read More »ماں تجھے سلام، دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔آج کا دن ماؤں کا اپنے بچوں کیلئے قربانیاں اور محبت پر سراہنے کا دن ہے، ماں کی عظمت سے کوئی بھی انسان، مذہب، قوم اور فرقہ انکار نہیں کرسکتا، اس عظیم ہستی کو خراج تحسین پیش …
Read More »بھارتی پنجاب: گولڈن ٹیمپل میں ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکا
بھارتی پنجاب میں قائم گولڈن ٹیمپل میں ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکا ہوا ہے، میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ امرتسر میں قائم گولڈن ٹیمپل کے قریب رات ایک بجے کے قریب تیسرا دھماکا ہوا جو کم نوعیت کا تھا۔پنجاب پولیس کے ڈی جی کا کہنا ہےکہ امرتسر …
Read More »