ایران نے اعلان کردیا کہ وہ اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی نگراں وزیر خارجہ کا یواین سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ علی باقری نے کہا اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے ایران کی قومی سلامتی پر حملہ کیا …
Read More »World
امریکی وزیردفاع نے خالد شیخ محمد سمیت 3 ملزمان کی ڈیل ختم کردی
بائیڈن انتظامیہ کا 11 ستمبرکے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی ڈیل سے متعلق بڑا یوٹرن سامنے آ گیا، خالد شیخ محمد اور دیگر 2 ملزمان کی ڈیل ختم کردی گئی۔امریکی وزیر دفاع نے خالد شیخ محمد سمیت دیگر 2 ملزمان کی ڈیل ختم کرنے کے بعد مقدمے کی نگرانی خود سنبھالتے ہوئے …
Read More »سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ روس اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا بڑا تبادلہ
انقرہ میں ترکیہ کے انٹیلیجنس ادارے کی زیر نگرانی روس اور امریکا کے درمیان سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ قیدیوں کا بڑا تبادلہ کیا گیا۔امریکی و روسی قیدیوں کا تبادلہ انقرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں ترکیہ انٹیلیجنس عہدے داروں کی موجودگی میں کیا گیا، قیدیوں کے تبادلے …
Read More »خالد مشعل یا خلیل الحیا کو حماس کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان
خالد مشعل یا خلیل الحیا حماس کے نئے سربراہ ہوں گے، خالد مشعل مغربی کنارے میں پیدا ہوئے اور کویت میں پلے بڑھے، اور انہوں نے 1980 میں پہلے انتفادہ میں کردار ادا کیا تھا وہ دوحہ اور قاہرہ میں رہائش پذیر ہیں۔اڑسٹھ برس کے خالد مشعل انیس سو ستانوے …
Read More »ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے فوری بعد منعقدہ ہنگامی اجلاس میں ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کو اسرائیل پر حملے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان …
Read More »اسماعیل ہانیہ کی شہادت: سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج رات ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہنگامی اجلاس کی درخواست ایران، روس، چین اور الجزائر کے نمائندوں نے کی ہے، پاکستانی وقت کے مطابق اجلاس رات ایک بجے شروع …
Read More »تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
میزائل حملے میں شہید ہونے والے حماس سربراہ اسماعیل ہانیہ شہید کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی۔اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ تہران کے فلسطین سکوائر پر ادا کی گئی، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی، نماز جنازہ میں خواتین سمیت مختلف مکاتب …
Read More »حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کو قتل کرنے کے لیے واٹس ایپ سے مدد لینے کا انکشاف
یورپی مبصر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کیلئے اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر استعمال کیا گیا، یورپی مبصر برائے مشرق وسطی ایلیاجے میگنیئر نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیل کا جاسوسی سافٹ ویئر استعمال کیا گیا۔ایک بیان میں یورپی مبصر …
Read More »اسماعیل ہنیہ کی تدفین جمعہ کو دوحہ میں کی جائے گی
حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تدفین سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔سعودی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی تدفین جمعہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کی جائے گی
Read More »اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے، آیت اللہ خامنہ ای
حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا بیان سامنے آگیا۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنے لیے سخت سزا کی بنیاد فراہم کی ہے۔آیت اللہ …
Read More »