World

بیلجئین آرمی نے سنگین الزامات پر پوری بٹالین کو برخاست کر دیا

بیلجئین آرمی نے سنگین الزامات پر اپنی ایک پوری بٹالین کو ڈیوٹی سے روکنے کے علاوہ اس بٹالین کی ایک پلاٹون کو ہی ڈیوٹی سے برخاست کر دیا۔ اس بات کا اعلان بیلجیئم کی وزیر دفاع لوڈیوائن ڈیڈونڈر نے دارالحکومت برسلز میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔اس موقع پر …

Read More »

آسٹریلیا میں نامعلوم افراد نے ملکہ وکٹوریا کا تاریخی مجسمہ توڑدیا

آسٹریلیا میں برطانیہ کی تاریخی شخصیات کی یادگاروں کو نشانہ بنایا جانے لگا۔ آسٹریلوی شہر جیلونگ (Geelong) میں 1912 سے نصب ملکہ وکٹوریا کا مجسمہ توڑ دیا گیا۔ مسجمہ توڑنے والوں نے مجسمے پر ’دی کالونی کین فال‘ (the colony can fall) کے الفاظ بھی تحریر کر دیے۔برطانوی میڈیا کے …

Read More »

بھارتی جیل میں تصادم، قیدیوں نے پولیس کو بھی نہ بخشا

بھارتی پنجاب کے سینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی چھڑوانے والے پولیس اہلکار بھی جھگڑے کی لپیٹ میں آگئے، قیدیوں کے تشدد سے اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔بھارتی پنجاب کے شہر گرداسپور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی کا واقعہ پیش آیا، جہاں دو قیدی …

Read More »

دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ وئیر انجینئر ڈیوین تیار

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی بہت تیزی سے پیشرفت کی جا رہی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مستقبل میں متعدد ملازمتیں اس کے باعث ختم ہو جائیں گی۔ایسا کب تک ہوتا ہے یہ کہنا تو ممکن نہیں مگر دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ …

Read More »

دو سو سے زائد مسافروں والا جہاز سمندر کی تہہ میں موجود ہے ، ماہرین کا دعویٰ

ملیشئین ائیر لائن کا ایم ایچ 370 طیارہ سال 2014 میں پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا تھا، تاہم 10 سال بعد برطانوی پائلٹ نے انکشاف کیا ہے، کہ ملیشئین طیارہ جنوبی بحر ہند میں موجود ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی بوئنگ 777 کے پائلٹ سمن ہارڈے …

Read More »

جاپانی عدالتوں نے ہم جنس پرستوں کی شادیوں پر پابندی کو غیر آئینی قرار دے دیا

جاپان کی 2 عدالتوں نے ایک ہی جنس کے افراد کی آپس میں شادی پر حکومتی پابندی کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ٹوکیو اور ساپورو کی ضلعی عدالتوں نے الگ الگ مقدمات میں حکم دیا کہ ہم جنس پرست افراد کی شادی پر عائد حکومتی پابندی غیر آئینی ہے۔یہ پہلی …

Read More »

آسٹریلیا میں سونے کی کان گرنے سے مزدور دب گئے، ایک ہلاک

آسٹریلیا میں سونے کی کان گرنے سے ایک مزدور ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آسٹریلیا کے شہر بالرات میں پیش آیا جہاں سونے کی کان گرنے سے کئی مزدور ملبے تلے دب گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کان گرنے کا واقعہ زیر زمین پتھر سرکنے کے سبب پیش …

Read More »

نائجیریا میں شرعی پولیس نے ایک خاتون سمیت 11 روزہ خور گرفتار کرلیے

نائجیریا میں شرعی پولیس (حسبہ) نے ایک خاتون سمیت 11 روزہ خوروں کو گرفتار کرلیا۔حسبہ کے اہلکار رمضان میں گشت کرتے ہیں تاکہ سرِعام کھانے پینے والوں کو گرفتار کیا جاسکے۔دو دن قبل حسبہ کے اہلکاروں نے 11 افراد کو سرِعام کھاتے پیتے پکڑلیا۔ ان تمام افراد کو بعد میں …

Read More »

ارب پتی شخص کا ٹائی ٹینک 2 بحری جہاز تیار کرنے کا اعلان

ایک دہائی سے زائد عرصے سے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ارب پتی کلائیو پالمر ٹائی ٹینک جیسا بحری جہاز بنانے کا اعلان کر رہے ہیں۔سب سے پہلے انہوں نے 2012 میں ٹائی ٹینک 2 کی تیاری کا اعلان کیا اور 2018 میں ایک بار پھر یہ اعلان کیا۔اب 6 …

Read More »

خاتون کا اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی مردہ ماں سے بات چیت کا دعویٰ

چار سال تک جدوجہد کرنے والی اداکارہ سیرین مالاس غمگین اور بے چین تھیں۔سیرین مالاس کا اس سے متعلق کہنا ہے کہ ’جب آپ کسی شخص کے لیے خود کو کمزور محسوس کرتے ہیں تو آپ اُسے پانے کے لیے کچھ بھی کر گزرتے ہیں۔‘اداکارہ سیرین کو 2015 میں اپنے …

Read More »
Skip to toolbar