World

کینیا میں ہیلی کاپٹرحادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے

کینیا میں ہیلی کاپٹرحادثے کے نتیجے میں آرمی چیف سمیت 10افراد ہلاک ہوگئے۔حادثے میں آرمی چیف کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اعلان کیا کہ جمعرات کو فوجی ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا جس …

Read More »

امریکا نے سیکیورٹی کونسل میں مکمل رکنیت کی فلسطینی قرار داد ویٹو کردی

امریکہ نے اقوام متحدہ میں فلسطین کے لیے مکمل رکنیت کی قرار داد کو ویٹو کر دیا ہے، 15 رکنی سلامتی کونسل کی میٹنگ کے دوران قرار داد کے حق میں 12ووٹ آئے تھے۔جمعرات کے روز اقوام متحدہ کے سیکیورٹی کونسل میں اقوام متحدہ کی جانب سے پیش کی گئی …

Read More »

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران میں اہداف پر میزائل حملے کئے گئے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی جانب سے ایران کے شہر اصفہان پر میزائل حملہ کیا گیا ہے، دھماکے کی نوعیت کا تاحال تعین نہیں کیا …

Read More »

ایران میزائل حملے میں اسرائیل کے ایٹمی پلانٹ کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا: اسرائیلی اخبار

اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ ایران ہفتے کی شب کیےگئے میزائل اور ڈرون حملے میں اسرائیل کے دیمونہ جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔اسرائیلی اخبار کا کہنا ہےکہ اسرائیلی فوج کےفضائی دفاعی نظام نے ایران کے 99 فیصد نہیں 84 فیصد ہتھیاروں کو روکا۔اخبار …

Read More »

اسرائیل کا ایران پر حملہ مؤخر کیے جانے کا امکان ہے: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ یہودی مذہبی تہوار کی چھٹیوں تک مؤخرکرنے کا امکان ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق 23 تا 30 اپریل تک یہودی مذہبی تہوار (پاس اوور) کی چھٹیوں کے سبب ایران پر حملہ مؤخرکیا جاسکتا ہے۔امریکی ٹی …

Read More »

ملکی تاریخ کی سونے کی سب بڑی چوری، 6 افراد گرفتار

کینیڈا کی پولیس نے ملک کے ایک مصروف ایئر پورٹ سے 2 کروڑ 10 لاکھ کینیڈین ڈالر مالیت کا سونا اور 27 لاکھ کینیڈین ڈالر چرانے کے کیس میں 6 افراد کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں ہتھیار بھی برآمد کرلیے۔ایک سال قبل ٹورونٹو کے پیئرسن ایئر پورٹ کے کارگو …

Read More »

جوبائیڈن کے چچا کو آدم خور کھا گئے

امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے چچا (انکل) کو دوسری جنگ عظیم کے دوران آدم خور کھا گئے تھے۔امریکی صدر نے بدھ کو پنسلوینیا میں اپنے آبائی شہر سکرینٹن میں موجود دوسری جنگ عظیم میں مارے گئے امریکی فوجیوں کی جنگی یادگار کا دورہ کیا، …

Read More »

خاکروب نے کچرے سے ملا سونے اور ڈالرز سے بھرا بیگ مالک کو واپس کر دیا

ایران میں خاکروب نے سڑک کنارے کچرے کے ڈھیر سے ملنے والا سونے اور ڈالرز سے بھرا بیگ مالک کو واپس کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ایران کے صوبہ لرستان کے شہر الیگودرز میں سڑک کنارے ایک کوڑے دان میں خاکروب کو سونے کی اشیاء اور …

Read More »

عملیات‘ کی آڑ میں کروڑوں بٹورنے والے شخص کو قید بامشقت کی سزا

امریکا کی ایک عدالت نے کینیڈا اور فرانس کی شہریت رکھنے والے 57 سالہ پیٹرس رنر کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اُس پر میل آرڈر بزنس کے ذریعے ’عملیات‘ کے نام پر کم و بیش 15 لاکھ افراد کو دھوکا دینے والا الزام ثابت ہوگیا تھا۔ گزشتہ …

Read More »

نشئی شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کردیا

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں نشے کے عادی شخص نے اپنی بیوی اور 2 بیٹیوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جھارکھنڈ کے مغربی ضلع سنگھ بھوم میں پیش آیا جہاں بیوی اور بیٹیاں باپ کے ہاتھوں قتل ہوگئیں۔مقامی پولیس نے بتایا کہ گروچرن پاڈیا …

Read More »
Skip to toolbar