ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا اور آخری سیمی فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایڈیلیڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے مدمقابل ہوں گی۔ٹی ٹوئنٹی کے میگا ایونٹ میں اب شائقین کو انتظار ہے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے …
Read More »World
جسٹس دھننجیاوائی بھارت کے 50ویں چیف جسٹس بن گئے
جسٹس دھننجیا وائی چندرچوڑ کی حلف برداری کی تقریب راشٹر پتی بھون میں ہوئی جہاں بھارتی صدر دروپدی مرمو نے جسٹس دھننجیا سے 50 ویں چیف جسٹس کا حلف لیا۔ جسٹس دھننجیا 2 سال تک سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔تقریب کے بعد …
Read More »ٹوئٹرخریداری کے بعد ایلون مسک نےٹیسلاکے 1کروڑ 95لاکھ حصص فروخت کردیئے
ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کے بعد ایلون مسک نے اپنی کمپنی ٹیسلا کے 3.95 ارب ڈالرز مالیت کے حصص فروخت کیے ہیں۔سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق ایلون مسک نے ٹیسلا کے ایک کروڑ 95 لاکھ حصص فروخت کیے۔ایلون مسک نے 2021 …
Read More »شعیب ملک اورثانیہ مرزا کےدرمیان علیحدگی کی خبریں،حقیقت کیا ہے؟
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔انہیں افواہوں کے درمیان ثانیہ مرزا کی سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو مزید تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ ثانیہ نے حال ہی میں ایک انسٹا اسٹوری لگائی جس …
Read More »خاتون ٹیچر نےاپنی سٹوڈنٹ سے شادی کےلئے اپنی جنس تبدیل کروالی
بھارتی ریاست راجستھان میں اتوار کو فزیکل ایجوکیشن کی ٹیچر نے جنس تبدیل کروا کر اپنی ہی ایک اسٹوڈنٹ سے شادی کرلی۔میرا نامی خاتون ٹیچر کو اپنی اسٹوڈنٹ کلپنا سے اس حد تک محبت ہوئی کہ انہوں نے جنس تبدیل کروائی اور پھر اسی سے شادی بھی رچالی۔ خاتون ٹیچر …
Read More »لیبارٹری میں تیار کردہ خون پہلی مرتبہ انسانی جسم میں منتقل
برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے مطابق لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون (ریڈ بلڈ سیل) پہلی بار تجرباتی طور پر انسانی جسم میں منتقل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے اتوار کو اعلان کیا کہ 2 افراد کو لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون …
Read More »امریکہ میں مڈٹرم انتخابات: ایوانِ نمائندگان کی 435،سینیٹ کی34 نشستوں پرالیکشن کا انعقاد
امریکہ میں آج منگل سےمڈ ٹرم الیکشن منعقد ہو رہے ہیں، سیاستدانوں نے الیکشن سے قبل پورا ہفتہ انتخابی مہم کی مصروفیت میں گزارا ہے۔مڈٹرم الیکشن میں ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 سیٹوں اور سینیٹ کی 100 میں سے 34 سیٹوں پر مقابلہ ہو رہا ہے۔ وسط مدتی انتخابات میں …
Read More »اردن: گیارہ/11کا ہندسہ ایک ہی دن 300 سے زائد افراد شادی کرینگے
اردن میں شادی ہال مالکان کی سنڈیکیٹ کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ 11/11/2022 کو ملک کے شمال سے جنوب تک کے گورنریٹس میں شادی ہالوں میں 300 سے زیادہ شادی کی پارٹیاں منعقد کی جائیں گی، نومبر میں شادی ہالوں کی بکنگ میں نمایاں اضافہ ہوا اور یہ …
Read More »کامیابی کے 6روزبعد نیتن یاھو کو بائیڈن کی مبارکباد
سابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو گزشتہ منگل کو ہونے والے کنیسٹ (پارلیمنٹ) انتخابات میں کامیابی پر بالآخر امریکی صدر جوبائیڈن نے مبارکباد دے دی۔لیکوڈ پارٹی کے ایک بیان کے مطابق نیتن یاھو کی جیت کے 6 روز بعد بائیڈن نے فون کرکے ان کو مبارکباد دی۔اسرائیلی الیکشن …
Read More »رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پر کیا جاسکے گا، مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیا کے کچھ حصوں اور آسٹریلیا میں کیا جاسکے گاشمالی …
Read More »