World

چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 74 سالہ سیبسٹین پنیرا اور تین دیگر افراد کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر جنوبی چلی کی جھیل میں جا گرا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں سابق صد ر …

Read More »

آئی سی سی رینکنگ جاری، ون ڈے بیٹرز میں بابر کا پہلا نمبر برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے پلیئر ز رینکنگ میں پاکستان کے سابق کپتان …

Read More »

سورج میں دھماکا، 14 لاکھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی لہر سے آسٹریلیا میں ریڈیائی خلل

سورج میں ہونے والے ایک بڑے دھماکے نے آسٹریلیا میں ریڈیائی خلل پیدا کردیا۔ اس دھماکے کی لہر نے 14 لاکھ کلومیٹر کی رفتار سے سفر کیا۔سورج کے دھماکے کی لہر نے غیرمعمولی الٹرا وایولیٹ ریڈی ایشن کے ذریعے کرہ ارض کی اوپری تہوں کو شدید متاثر کیا جس کے …

Read More »

جاپان نے بھی فری لانسرز کو ویزا دینے کا اعلان کردیا

کینیڈا کے بعد اب جاپان نے بھی ڈجیٹل کی دنیا کے فری لانسرز کے لیے ویزا متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔آئی ٹی پروفیشنلز کے لیے جیون ساتھی اور بچوں کو بھی جاپان لانا آسان ہو جائے گا۔ٹریول اینڈ لیزیور ایشیا نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جاپانی حکومت …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں مچل اسٹارک ،پیٹ کمنز، ٹریوس ہیڈ اور اسٹیو اسمتھ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔چاروں کرکٹرز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف جمعہ سے شروع ہونے …

Read More »

امریکی گلوکار 3 ایوارڈ جیتنے کے بعد گریمی ایوارڈ کی تقریب سے گرفتار

امریکا کے معروف ریپر، گلوکار اور سماجی کارکن کلر مائیک کو گریمی ایوارڈز کی تقریب کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق چار فروری کو لاس اینجلس میں ہونے والی گریمی ایوارڈز کی تقریب میں معروف ریپر کلر مائیک نے میوزک انڈسٹری کے تین سب سے بڑے …

Read More »

فیس بک کے قیام کو 20 سال مکمل

سال 2004ء جب براڈ بینڈ نے ڈائل اپ انٹرنیٹ کی جگہ لی جبکہ کلر اسکرین والے موبائل فونز مقبول ہونا شروع ہوئے۔مگر یہ سال ایک اور وجہ سے بھی خاص ہے اور وہ ہے فیس بک کا قیام۔جی ہاں 4 جنوری 2004 کو ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک زیر تعلیم طالبعلم …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفاکے ورلڈکپ 2026 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے 16 شہروں کا انتخاب کیا ہے، ڈیلیس میں سب سے زیادہ 9 میچز کھیلے جائیں گے۔فیفا ورلڈکپ 2026 کے 104 میچز 3 ممالک امریکا ، میکسیکو اور کینیڈا میں ہوں گے، …

Read More »

حماس کا 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ

فلسطین میں اسرائیلی قبضے کے خلاف سرگرم عمل مزاحمتی تنظیم حماس نے چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے عسکری ترجمان القسام بریگیڈ کا کہناہےکہ اسرائیل کی 43 فوجی گاڑیاں تباہ کردیں اور 15 اسرائیلی فوجیوں کو مار …

Read More »

تباہ شدہ جہاز کینیڈا کے ساحل پر نمودار ہو گیا

کینیڈا میں نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحل پر ایک پراسرار جہاز نمودار ہوا ہے۔ مقامی باشندے ایک جہاز کا ملبہ یوں پُراسرار طور پر منودار ہوتا دیکھ کر حیران ہیں۔لکڑی سے بنائے گئے جہاز کا ملبہ کیپ رے کے مقام پر نمودار ہوا۔ یہ علاقہ ایسے ہی دوسرے سات جہازوں …

Read More »
Skip to toolbar