بھارتی ڈرامہ اداکارہ راکھی ساونت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی رہائی پر پاکستان آ کر مبارکباد دینے کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر تنازعات میں گھری رہنے والی راکھی ساونت نے ایک بار پھر میڈیا کی توجہ اپنی طرف کر لی ہے، لیکن اس بار انہوں نے …
Read More »World
فرانس: نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت
نواسہ رسول خاتم النبیینﷺ و جگر گوشہ بتول و مولا علی المرتضیٰ علیہ السلام سردار نوجوان جنت شبیہ مصطفیٰ امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت کا جشن فرانس کی مرکزی امام بارگاہ شاہ نجف پیرس میں منعقد ہوا۔اس موقع صوفی اسکالر ڈاکٹر پیر سید کمال حسین …
Read More »فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو سزا سنادی گئی
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی پر 2012 کی انتخابی مہم میں غیرقانونی اخراجات کا جرم ثابت ہونے کے بعد سزا سنادی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیرس کی اپیل کورٹ کی جانب سے سابق صدر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار …
Read More »نریندر مودی نے ابوظبی میں پہلے ہندو مندر کا افتتاح کر دیا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کو ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر وچسن واسی شری اکشر پرشوتم سوامی نارائن سنستھا (باپس) کا افتتاح کر دیا 27 ایکڑ رقبے پر صحرا میں تیار کیا گیا ’باپس‘ ہندو مندر ابوظہبی کو دبئی سے ملانے والی مرکزی شاہراہ سے فاصلے پر ہے۔ اس …
Read More »طلاق کے بعد پہلی بار ثانیہ مرزا کی ٹینس کھلاڑی کے ساتھ تصویر وائرل
سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر مقبول ترین شخصیت ہیں اور شعیب ملک سے طلاق کی تصدیق ہوجانے کے بعد ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہی ہوا ہے، فالوورز ان کی پوسٹس کے منتظر رہتے ہیں جن میں وہ بیٹے اذہان کے ساتھ گزارے گئے لمحات …
Read More »بھارت نے قطر سے 8 بھارتی جاسوس رہا کرا لئے
قطر نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار 8 بھارتی باشندوں کو سزائے موت ختم کرنے کے کئی ماہ بعد رہا کردیا۔ جن بھارتی باشندوں کو رہا کیا گیا ہے ان پر جاسوسی کا الزام عائد کرکے مقدمہ چلایا گیا تھا۔ یہ سب بھارتی بحریہ کے سابق افسران تھے۔پیر کو بھارتی …
Read More »انڈر19 ورلڈکپ: آسٹریلیا بھارت کو ہرا کر چوتھی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا
آسٹریلیا نے چوتھی مرتبہ انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا۔ فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رنز سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ 254 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 174 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں کھیلے گئے ایونٹ کے اس فائنل مقابلے میں …
Read More »امریکا اور اقوام متحدہ کی مخالفت کے باوجود رفح پر اسرائیلی حملوں میں تیزی
اسرائیل نے زمینی کارروائی کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ رفح کے محفوظ زون پر فضائی حملوں کو بڑھا دیا ہے۔اسرائیل نے یہ اقدام اس وقت کیا ہے جب اقوام متحدہ نے جنگ کا دائرہ رفح تک پھیلانے سے بے گھر فلسطینیوں کے لیے تباہ کن نتائج کا انتباہ کیا ہے …
Read More »انڈر 19 ورلڈکپ: آسٹریلیا سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 180 رنز کا ہدف آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا …
Read More »انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ: سیمی فائنل میں آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ میچ جنوبی افریقا میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔قومی ٹیم کی قیادت سعد بیگ کررہے ہیں، اس کے علاوہ …
Read More »