ایران نے اسرائیل پر 100کے قریب ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیے، جواب میں امریکا اور اردن نے اسرائیل کی مدد کرتے ہوئے کئی ایرانی ڈرونز مار گرائے ہیں۔ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی …
Read More »World
برطانیہ میں فیکٹری پر چھاپہ، 12 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار
غیر قانونی طور پر برطانیہ میں کام کرنے والے بھارتی مشکل میں پڑ گئے ہیں، مقامی انتظامیہ نے ریڈ کے دوران غیر مقامی بھارتیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔امیگرین انفورسمنٹ کی جانب فیکٹریوں میں ریڈ کے دوران 12 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ہوم آفس کی جانب سے تصدیق …
Read More »اسرائیل کیخلاف ایرانی جوابی کارروائی سے روکنے کیلئے امریکا، یورپ کی کوششیں تیز
امریکا اور یورپ نے ایران کو اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی سے روکنے کے لیے کوششیں تیز کردیں ہیں ۔امریکا نے ایران کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دمشق حملے میں ملوث نہیں ہے۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کرائن جین پیئر نے کہا کہ امریکا نہیں چاہتا یہ …
Read More »سعودیہ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد قتل
سعودی عرب کے دارالحکومت میں فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 2 افراد قتل کر دیے گئے جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔سعودی پولیس کے مطابق افسوسناک واقعے میں 2 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔سعودی پولیس کا …
Read More »ایران اسرائیل پر 1 سے 2 روز میں جوابی حملہ کر سکتا ہے: امریکی میڈیا
امریکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر اگلے 1 سے 2 روز میں جوابی حملہ ہو سکتا ہے۔امریکی اور روسی شہریوں کی نقل و حرکت محدودمغربی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے حملے کے خدشے پر امریکا نے اسرائیل میں …
Read More »برطانیہ میں آنے والوں کی تعداد محدود کرنے کیلئے نئے قواعد لاگو کردئیے گئے
برطانوی حکومت نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کیلئے نئے قواعد لاگو کردیے ہیں۔نئے قواعد کے تحت ہنر مند اور فیملی ویزا پر برطانیہ آنے والوں کیلئے کم از کم تنخواہ کی شرط میں اضافہ کیا گیا ہے۔اسکلڈ ورکرز کے برطانوی ویزا کیلئے تنخواہ کی …
Read More »عید پر عرفی کا ڈریس دیکھ کر راہ چلتے لوگوں نے کانوں کو ہاتھ لگا لیے
بھارتی ماڈل اور اداکارہ عرفی جاوید ہمیشہ ہی کیمروں کے فلیشز میں رہتی ہیں، ان کے عجیب اور دلچسپ ڈریسز انہیں لازمی خبروں کا حصہ بناتے ہیں اور وہ اپنے اس فیشن سینس پر فخر بھی کرتی ہیں۔لیکن جہاں عید کے موقع پر بالی ووڈ کی دیگر بولڈ ترین ادکارائیں …
Read More »عید پر بھی اسرائیلی بمباری، 2 فلسطینی شہید
اسرائیل کی غزہ کے نصیرت کیمپ پر بمباری کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ میں بچے کھنڈرات میں عید منانے پر مجبور ہیں جہاں فلسطینی بچوں نے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں تباہ ہونے والے ایک گھر کی چھت کو جھولا بنالیا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں …
Read More »حماس کے رہنما کے 3 بیٹوں کی شہادت صہیونی حکومت کی وحشت کی ایک اور نشانی ہے، ایرانی صدر
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے حماس کے رہنما کے 3 بیٹوں کی شہادت صہیونی حکومت کی وحشت کی ایک اور نشانی ہے۔حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں کی شہادت پر ایرانی صدر نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ صہیونی کسی …
Read More »میرے بیٹوں کی شہادت سے حماس کا موقف تبدیل نہیں کروایا جاسکتا، اسماعیل ہنیہ
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ میرے بیٹوں کا خون میرے لوگوں (فلسطینیوں) کے خون سے زیادہ قیمتی اور محبوب نہیں۔ حماس کے ذرائع بتاتے ہیں کہ 61 سالہ اسماعیل ہنیہ کے 13 بیٹے بیٹیاں ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ایک حملے میں ان کے تین بیٹوں (حازم، …
Read More »