Sports

‏ریٹائرمنٹ کے بعد کوکین کا عادی ہوا، نشے نے زندگی جہنم بنادی، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ کوکین کے نشے کے عادی ہو گئے تھے۔کرک انفو کے مطابق وسیم اکرم نے یہ بات اپنی آنے والی سوانح عمری ’سلطان: اے میموائر‘ میں لکھی ہے۔ وسیم اکرم 2003 میں …

Read More »

ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیدر لینڈز میچ کے دوران بارش کا امکان

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا اپنا تیسرا میچ کل پرتھ میں نیدرلینڈز کے خلاف کھیلےگی تاہم میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم ابتدائی دو میچز میں زمبابوے اور بھارت کے ہاتھوں شکست کھا چکی ہے، پرتھ میں اس وقت موسم سرد اور درجہ …

Read More »

غلط فیصلوں کے باوجود بابراعظم سےمقدس گائےجیساسلوک کیوں؟ سابق کپتان حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمدحفیظ نے کہا کہ ہے کہ بابراعظم کی کپتانی میں خامیاں نظر آرہی ہیں لیکن ہم مسلسل سن رہے ہیں کہ وہ سیکھ رہے ہیں جلد سیکھ جائیں گے۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ کپتان …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انڈیا نے پاکستان کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 160 رنز کا ہدف دیا تھا جسے بھارت نے آخری اوور میں پورا کیا۔ہدف کے تعاقب میں بھارت …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو9وکٹوں سے شکست دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آئر لینڈ کی جانب سے دیے گئے 129 رنز کے ہدف کو سری لنکا نے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : فائنل سے پہلے فائنل،آج پاک بھارت ٹاکرا ہوگا

‘ آج میلبرن کے میدان میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کا فائنل سے پہلے سب سے بڑا مقابلہ یعنی ’پاک بھارت ٹاکرا ہوگا جہاں کھلاڑیوں کا جوش و جذبہ عروج پر ہوگا۔ ایک لاکھ تماشائیوں کی گنجائش والا میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم (ایم سی جی) تیار ہے، شاہین شاہ آفریدی، حارث …

Read More »

بھارت آئے نہ آئے ایشیاکپ پاکستان میں ہی ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ کا دوٹوک مؤقف

پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کی میزبانی سے ہٹنےکے لیے بالکل تیار نہیں ، بھارت آئے نہ آئے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان نےکرنا ہے اور اگر نیوٹرل وینیو پر ایشیا کپ ہوا تو پاکستان ٹیم شرکت نہیں کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈکے ذرائع کا کہنا ہےکہ بھارت کا پاکستان میں …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، انگلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سُپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان نے پہلےکھیلتے ہوئے انگلینڈکو 113 رنز کا ہدف دیا تھا جسے انگلینڈ نے 19 ویں اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ آسٹریلیا کے شہر پرتھ …

Read More »

کرکٹ پاکستان میں ہمیشہ بہترین ٹیلنٹ دیکھا ہے، ویوین رچرڈز

گوادر شارکس کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں ہمیشہ بہترین ٹیلنٹ دیکھا ہے، جونئیر لیگ کا ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی رنر اپ ٹیم کے مینٹور ویوین رچرڈز نے ٹیم کے کوچ مشتاق احمد کے ہمراہ پریس …

Read More »

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے 12 ٹیمیں فائنل ہوگئیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، زمبابوے اور آئرلینڈ نے ایونٹ کی فائنل 12 ٹیموں میں جگہ بنالی ہے۔ایونٹ کے آخری میچ میں زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی اور فائنل 12 کےلیے گروپ 2 میں جگہ بنالی۔پہلے …

Read More »
Skip to toolbar